Shabaash mitti ke shayr...kis ny mazak urraya aapka?? sakoon sy answer kiye acha na..
fir b aap nay nahi manna to ye ap ka masla hy hum jo kr skty thy hum ny kiya ... ab jaan boojh ker anjan banna chahty haen to ap ki merzi
Shabaash mitti ke shayr...kis ny mazak urraya aapka?? sakoon sy answer kiye acha na..
fir b aap nay nahi manna to ye ap ka masla hy hum jo kr skty thy hum ny kiya ... ab jaan boojh ker anjan banna chahty haen to ap ki merzi
there is no right path only confuse path...Oye Mazaq kaun ura raha hai.. You should say thank to us.. we are planning to take you on right path.
Maine shaabashi di apko yar...kya kaha?? smjh nahi aai mujhy
abush hurt ne mje She kaha halankay sb ko pata hai He hn... or yeah mje musliman ho kr Dear kyun kehtay hain.. enn se pochain zarakis ny mazak urraya aapka?? sakoon sy answer kiye acha na..
fir b aap nay nahi manna to ye ap ka masla hy hum jo kr skty thy hum ny kiya ... ab jaan boojh ker anjan banna chahty haen to ap ki merzi
You ka ab kya karun main.. hisssssssssshhhhhhhhhhhhhhhhhthere is no right path only confuse path...
میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو اُن نے تو
قشقہ کھینچا، دَیر میں بیٹھا، کب کا تَرک اسلام کیا
hahahaa.. yar aap tu mujhpe question arise karne lage ho...abush hurt ne mje She kaha halankay sb ko pata hai He hn... or yeah mje musliman ho kr Dear kyun kehtay hain.. enn se pochain zara
شیزو آپ کا بہت شکریہ ... آپ نے دعا کی ہدایت الله دے وہ تھوڑی سی مجھے ناگوار گزری .. اس لئے اس پر سوال ہے --- ہدایت کیا چیز ہے ، قرآن میں لکھا ہے خدا جس کو چاہے ہدایت دے ، جس کو چاہے گھمرا کرے ، میرا سوال یہ ہے ... اگر خدا سب کو ہدایت دے سکتا ہے تو پھر وہ کچھ لوگوں سے ضد لگا کر ان کو گھمرا کیوں کرتا ہے ... اور دوسری بات میں اسلام کا منافقت والا لبادہ نہیں اوڑھ سکتا جو یہاں پہ اکثر لوگ اوڑھے ہوے ہیں .. ایس چراغ صاحب کی طرح اسلامی تھریڈ بھی لگاؤں اور ساتھ ساتھ لڑکیوں سے گپ بھی ماروں .. -- میں تو ایسی منافقت والی ہدیات سے معافی چاہتا ہوں... شیزو آپ بہت اسلامی بنتی ہیں .. اسلام تو لڑکیوں کو اجازت بھی نہیں دیتا کسی غیر مرد سے بات کرنے کی ... آپ جیسے اکثر لوگوں سے بات کرتی ہیں .. اور اپ کا کسکا ہوا لہجہ .. یہ کیا ہدایت ہے الله کی ... میں نے تو پڑھا ہے .. مسلمان عورت اور نیک عورت اتنی کسکی ہوئی نہیں ہوتی .. کہ کوئی مرد اس سے بات کرے تو وہ ڈھیلی پڑھ جاے --- جیسے اپ کی اکثر پوسٹ میں نے دیکھی ہیں ..... کیا ہدیات اس چیز کا نام ہے ... . آپ کا تو مجھ سے بات کرنا بھی ٹھیک نہیں اسلامی حساب سے ... چاہے اپ مجھے بھائی کہتی ہوں پھر بھی میری نیت تو نہیں جانتی نا.. میں نے اپ کا ہمیشہ احترام کیا ہے ... اکثر مذاق کرتا رہتا ہیں .. لیکن سب لوگ میری طرح کے نہیں ہوتے .. میں جیسا اندر سے ہوں ویسا ہی باہر سے ... لیکن پھر بھی اگر آپ کے پونٹ بنانے کے لئے اسلامی بنو یا اپنی من مانی کروں تو الله اپ کو ایسی ہدایت پہ سلامت رکھے ...مجھے نہیں چاہے یہاں پہ جتنے بھی ممبر ہیں ان جیسی اسلامی ہدایتAcha Interview tha aapko...
Kafi Saari baaaten Pata chalin about You.
Hope Aap ne bhi enjoy Kia ho.
Allah pak Khush rakhe aapko..HIdayat de.
Ameen @HorrorReturns
- ہدایت کیا چیز ہے ، قرآن میں لکھا ہے خدا جس کو چاہے ہدایت دے ، جس کو چاہے گھمرا کرے ، میرا سوال یہ ہے ... اگر خدا سب کو ہدایت دے سکتا ہے تو پھر وہ کچھ لوگوں سے ضد لگا کر ان کو گھمرا کیوں کرتا ہے ...
@Fantasy @Absh_hurt @Shizu aur jitnay bhi islami log hain agr woh meri baat ka koi jowab dena chahain tau sat bismillah..
Masha Allah, Pyari Duaa, Thanks a lot to support me here...کاش تم اس وقت کی حالت دیکھ سکتے جب وہ دوزخ کے کنارے کھڑے کیے جائیں گے۔ اُس وقت وہ کہیں گے کاش کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔ در حقیقت یہ بات وہ محض اس وجہ سے کہیں گے کہ جس حقیقت پر انھوں نے پردہ ڈال رکھا تھا ۔ وہ اس وقت بے نقاب ہو کر اُن کے سامنے آ چکی ہوگی ، ورنہ اگر انھیں سابق زندگی کی طرف واپس بھیجا جائے تو پھر وہی سب کچھ کریں جس سے انھیں منع کیا گیا ہے ، وہ تو ہیں ہی طھوٹے اس لئے (اپنی اس خواہش کے اظہا ر میں بھی جھوٹ ہی سے کام لیں گے ) آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی جو کچھ بھی ہے بس یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے اور ہم مرنے کے بعد ہر گز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے ۔کاش وہ منظر تم دیکھ سکو جب یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے اس وقت ان سے پوچھے گا "کیا یہ حقیقت نہیں ہے ؟" یہ کہیں گے اے ہمارے رب یہ حقیقت ہی ہے وہ فرمائے گا "اچھا تو اب اپنے انکارِ حقیقت کی پاداش میں عذاب کا مزہ چکھو"
نقصان میں پڑ گئے وہ لوگ جنھوں نے اللہ سے اپنی ملاقات کی اطلاع کی جھوٹ قرار دیا ۔ جب اچانک وہ گھڑی آجائے گی تو یہی لوگ کہیں گے" افسوس ہم سے اس معاملے میں کیسی تقصیر ہوئی" اور ان کا حال یہ ہو گا کہ اپنی پیٹھوں پر اپنے گناہوں کا بوجھ لادے ہونگے دیکھو کیسا برا بوجھ ہے جو یہ اٹھا رہے ہیں دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا ہے۔ حقیقت میں آخرت ہی کا مقام اُن لوگوں کے لئے بہتر ہے جو زیاں کاری (نقصان) سے بچنا چاہتے ہیں ۔ پھر کیا تم لوگ عقل سے کام نہ لو گے ؟
(سورہ الانعام)۔ (آیت 27۔۔۔۔32) @HorrorReturns
Of course, Pyari Dua.. I am always with you for such cooperations.جو ہدایت پانا چاہتا ہے اللہ اس کو ہدایت عطا فرماتا ہے ۔۔اللہ کی ہدایت کوئی اتنی گری پڑی شے نہیں ہے کہ جونہ لینا چاہے اس کو زبردستی دی جائے
Masha Allah, Pyari Duaa, Thanks a lot to support me here...
mezrat k saath bhai .. ye sab yahan app ko support karne k liye nahi likha hai ...Masha Allah, Pyari Duaa, Thanks a lot to support me here...
smileOf course, Pyari Dua.. I am always with you for such cooperations.
خدا اگر لوگوں سے زبرستی یقین کروا سکتا ان کو لالچ دے کر جنت کی اور جنہم سے ڈرا کر تو ہدایت میں بھی خدا زبردستی کرتا ہےجو ہدایت پانا چاہتا ہے اللہ اس کو ہدایت عطا فرماتا ہے ۔۔اللہ کی ہدایت کوئی اتنی گری پڑی شے نہیں ہے کہ جونہ لینا چاہے اس کو زبردستی دی جائے
You are so nice Pyari Duaa...smile
is bahane apki posts 41 se 71 hogain ...
meny pehly b bola tha naشیزو آپ کا بہت شکریہ ... آپ نے دعا کی ہدایت الله دے وہ تھوڑی سی مجھے ناگوار گزری .. اس لئے اس پر سوال ہے --- ہدایت کیا چیز ہے ، قرآن میں لکھا ہے خدا جس کو چاہے ہدایت دے ، جس کو چاہے گھمرا کرے ، میرا سوال یہ ہے ... اگر خدا سب کو ہدایت دے سکتا ہے تو پھر وہ کچھ لوگوں سے ضد لگا کر ان کو گھمرا کیوں کرتا ہے ... اور دوسری بات میں اسلام کا منافقت والا لبادہ نہیں اوڑھ سکتا جو یہاں پہ اکثر لوگ اوڑھے ہوے ہیں .. ایس چراغ صاحب کی طرح اسلامی تھریڈ بھی لگاؤں اور ساتھ ساتھ لڑکیوں سے گپ بھی ماروں .. -- میں تو ایسی منافقت والی ہدیات سے معافی چاہتا ہوں... شیزو آپ بہت اسلامی بنتی ہیں .. اسلام تو لڑکیوں کو اجازت بھی نہیں دیتا کسی غیر مرد سے بات کرنے کی ... آپ جیسے اکثر لوگوں سے بات کرتی ہیں .. اور اپ کا کسکا ہوا لہجہ .. یہ کیا ہدایت ہے الله کی ... میں نے تو پڑھا ہے .. مسلمان عورت اور نیک عورت اتنی کسکی ہوئی نہیں ہوتی .. کہ کوئی مرد اس سے بات کرے تو وہ ڈھیلی پڑھ جاے --- جیسے اپ کی اکثر پوسٹ میں نے دیکھی ہیں ..... کیا ہدیات اس چیز کا نام ہے ... . آپ کا تو مجھ سے بات کرنا بھی ٹھیک نہیں اسلامی حساب سے ... چاہے اپ مجھے بھائی کہتی ہوں پھر بھی میری نیت تو نہیں جانتی نا.. میں نے اپ کا ہمیشہ احترام کیا ہے ... اکثر مذاق کرتا رہتا ہیں .. لیکن سب لوگ میری طرح کے نہیں ہوتے .. میں جیسا اندر سے ہوں ویسا ہی باہر سے ... لیکن پھر بھی اگر آپ کے پونٹ بنانے کے لئے اسلامی بنو یا اپنی من مانی کروں تو الله اپ کو ایسی ہدایت پہ سلامت رکھے ...مجھے نہیں چاہے یہاں پہ جتنے بھی ممبر ہیں ان جیسی اسلامی ہدایت
@Fantasy @Absh_hurt @Shizu aur jitnay bhi islami log hain agr woh meri baat ka koi jowab dena chahain tau sat bismillah..