AAp Kisi Sher Ko Quote Kar K Reply Kijiayداغ دُنیا نے دِئے، زخم زمانے سے مِلے
ہم کو تُحفے یہ، تمھیں دوست بنانے سے مِلے
جب بھی ہوتی ہے گفتگو خود سے
!!!!!!!!!ذکر تیرا ضرور ہوتا ہے
AAp Kisi Sher Ko Quote Kar K Reply Kijiayداغ دُنیا نے دِئے، زخم زمانے سے مِلے
ہم کو تُحفے یہ، تمھیں دوست بنانے سے مِلے
بہت عمدہBe samajh hi rehte tou theek tha
uljhanain barh gai hein Jabb se samjhdaar huwe hein
کوئی تو ایسی بات کروAAp Kisi Sher Ko Quote Kar K Reply Kijiay
جب بھی ہوتی ہے گفتگو خود سے
!!!!!!!!!ذکر تیرا ضرور ہوتا ہے
پیامِ عیش و مسرت ہمیں سناتا ہےFaqt batein andheeron ki mukhz qissay ujhalo k
Charaagh e aarzon layker na tum niklay na hum niklay
واہsamajh ko samajhne me galti kardi
ye kaisi ham ne nadaani kardi
بہت خوب
عرض کیا ہے
پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے
کورے ورق کتاب نئیں ہوندے
!!جے کر لائیے یاری بُلھیا
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے
پیامِ عیش و مسرت ہمیں سناتا ہے
ہلالِ عید ہماری ہنسی اڑاتا ہے
ہم جو پاگل تھے تو بے وجہ نہیں تھے پاگلHusn Ki Taseer Par Ghalib Na Aa Sakta Tha Ilm
Itni Nadani Jahan Ke Sare Danaon Mein Thi
Kya Ghazab Hai Oski Khamoshi ....
Mujh Se Baatay Hazaar Karti Hai ..!!
ہم وفا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہےWo samjh na paaengy jo hum tehreer karte hain
hum ehsaas likhte hain wo alfaaz parhte hain
ہم جو پاگل تھے تو بے وجہ نہیں تھے پاگل
ایک دنیا تھی مگر اس کی دیوانی لوگو
حیلہ جو ویسے بھی ہوتے ہیں زمانے والے
اس پہ آئی نہ ہمیں بات چھپانی لوگو
ہم وفا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
Alfaaz bhi na kar sakay akaasi-e-mizaaj,ہم وفا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
زبردست" Meri........ khamoshi dekho ....
Maat .......kha rahay ho Tum"...
Chahat bharay wo lafz aur har lafz mein dua faraz,خود سے مِل جاتے، تو چاہت کا بَھرم رہ جاتا
کیا مِلے آپ، جو لوگوں کے مِلانے سے مِلے
آنکھوں میں خون بھر گئے رستوں میں ہی بکھر گئے
آنے سے قبل مر گئے ایسے بھی انقلاب تھے
زبردست
تجھ سے ھاریں کہ تجھے مات کریں
تجھ سے خوشبو کے مراسم تجھے کیسے کہیں
میری سوچوں کا اُفق تیری محبت کا فسوں
میرے جذبوں کا دل تیری عنایت کی نظر
کیسے خوابوں کے جزیروں کو ہم تاراج کریں
تجھ کو بھولیں کہ تجھے یاد کریں
میرا ماضی مرے پیچھے نہ آئےتُو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اُسی چال میں آ جاتے ہیں
محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز
گمنام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا
دل کی تعریف اور کیا ہو گی
ایک کھلونا جو ٹوٹ جاتا ہے