بہت خوبKya Ghazab Hai Oski Khamoshi ....
Mujh Se Baatay Hazaar Karti Hai ..!!
اس قدر خاموشی ہے چاروں طرف
ذہن سوچے تو شور ہوتا ہے
بہت خوبKya Ghazab Hai Oski Khamoshi ....
Mujh Se Baatay Hazaar Karti Hai ..!!
یہ لفظوں کی شرارت ہے سمجھ کر کچھ بھی لکھنا تم
محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے
بہت خوب
اس قدر خاموشی ہے چاروں طرف
ذہن سوچے تو شور ہوتا ہے
کونسی چیز دل کے بس میں نہیں
دل مگر اپنی دسترس میں نہیں
!!!!دیکھ لی جنتری زمانے کی
وصل کا دن کسی برس میں نہیں
بہت خوب
اس قدر قرض ہے محبت کا
سوچتا ہوں تو ہول اٹھتا ہے
عشق کے واجبات کیسےدوں
تم نے کیا میرے پاس چھوڑا ہے
بہت خوب
ریل گاڑی میں مسافر کی نظر سے جیسے
رات کے وقت کوئی شہر گزر جاتا ہے
اسی طرح وقت کے دریائے رواں سے ایک سال
جیسے گزرتی ہے کوئی لہر۔ گزر جاتا ہے
عمدہBuhut Umda janab
Gai Ruton Mein To Sham-O-Sahar Na Thay Ayse
K Hum Udas Bahut Thay Magr Na Thay Ayse
Yahan Bhi Phol Se Chehre Dekhai Dete Thay
Ye Ab Jo Hain Diwaar-O-Dar Na Thay Ayse
Mile To Khair Na Milne Pe Ranjshen Kaisi
K Us Se Apne Marasam Thay Par Na Thay Ayse
Rafaqton Se Mara Hoon Musafaton Se Nahi
Safar Wohi Thay Magr Hum Safar Na Thay Ayse.
تن من اپنا خاک کیا پھر نگری ایک بسائی تھی
جاتے سمے جو پلٹ کر دیکھا اک اک اینٹ پرائی تھی
کس کی جا زنجیر ہلاتے کس سے جا کرتے فریاد
اپنے ساتھ تو ایک خدا تھا اس کے ساتھ خدائی تھی
مجھ سے کیا گلہ تُم کو اتنے بدگمان کیوں ہو تُمBarha Maza ho keh Mehshar main hum karain shikwa
wo minnato'n se kahy, chup raho khuda ke liye
ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭨُﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎعمدہ
میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا
بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری
مجھ سے کیا گلہ تُم کو اتنے بدگمان کیوں ہو تُم
میں نے تُم کو چاہا ہے تُم سے تو کچھ نہیں چاہا
دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں ہے جانِ فراز
مل گئے تم بھی تو کیا اور نجانے مانگے
اب کہ سوچا ہے خاموشی کو بنا لیں گے انداز ِ بیاں اپناKise Khabar Ke Junoon Mein Kamal Aur Bhi Hain
Karain Agar Isse Koh-o-Qamar Se Begana
اب کہ سوچا ہے خاموشی کو بنا لیں گے انداز ِ بیاں اپنا
نہ لفظ ڈھونڈنے پڑیں گے نہ گزرے گا ناگوار کسی کو
achha haiبہت خوب
ریل گاڑی میں مسافر کی نظر سے جیسے
رات کے وقت کوئی شہر گزر جاتا ہے
اسی طرح وقت کے دریائے رواں سے ایک سال
جیسے گزرتی ہے کوئی لہر۔ گزر جاتا ہے
بہت خوبbuhut Umdaa
Ghazal kahon,kabhi sada sakhat likhon Us ko.
udas dil k liye mashgalay talash karon.
Mery wajood se shayad milay suragTera.
main khudko b Tery wastay talash karon.
بہت خوبBe-Qrari meri dekhi hai to ab mera zabt bhi dekhna,
Itna khamosh rahun ga ke cheekh utho gi tum
تم تو وفا شناس و محبت نواز ہوSukoon-e-zabt ki sab koshishain baykaar jati hain ...
Tumhary baad na tha koi mera dill kay siwa.
بہت خوبکچھ خاص نہیں بس اتنی سی ھے داستانِ محبت میری
ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ھو تم