Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تم تو وفا شناس و محبت نواز ہو
ہاں میں دغا شعار سہی،بے وفا سہی
تم کو تو ناز ہے دلِ الفت نصیب پر
میں ماجرائے درد سے نا آشنا سہی

سالوں سے تجھے تکتے ہوئے سوچ رہا ہوں
جی تیرے خدوخال سے بھر کیوں نہیں جاتا

آنکھوں سے اُداسی کی گھٹا کیوں نہیں چھٹتی
سینے سے محبت کا بھنور کیوں نہیں جاتا...
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بہت خوب

ہم نے سوچا نہ اُس نے جانا ہے
دل بھی ہوتے ہیں آبگینوں سے

ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ
ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ

ﻟﻮﺡ ﺩﻝ ﭘﮧ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮬﮯ
ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ھے داستانِ محبت میری
ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ھو تم

ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ

ﺳﻮﭺ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﺗﮏ ﺟﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﻮﮞ
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kuch Wasl Aakhir Tak Moatber Nahi Hote
Saath Chalne Wale Bhi Hamsafer Nahi Hote
Kitna Khoaf Hota Hai Sham Ke Anderon Mein
Poch Unn Parindon Se Jinke Ghar Nahi Hote
سورج کے ساتھ میرا دل بھی ڈوب گیا آج
!!!!!اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بہت خوب

ہیں ضبط کئے چاہتِ ناکام کے ساغر
ہیں تلخی و غم گردشِ ایام کے ساغر
دیکھا جو ترے ہونٹوں پہ آیا ہے تبسم
اس دم سے کہاں ملتے ہیں آرام کے ساغر


رُودادِ محبّت کیا کہیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے
دو دِن کی مُسرّت کیا کہیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے

جب جام دیا تھا ساقی نے جب دور چلا تھا محفل میں
اِک ہوش کی ساعت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گیے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سورج کے ساتھ میرا دل بھی ڈوب گیا آج
!!!!!اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

مُجھ کو خزاں کی ایک لُٹی رات سے ہے پیار
میں رونقِ بہار کا قائل نہیں ہُوں دوست
ہر شامِ وصل ہو نئی تمہیدِ آرزو
اتنا بھی انتظار کا قائل نہیں ہوں دوست
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Pareshan Raat Hojaye Agar Main Dastaan Keh Do
Main Chup Rah Kar Shab e Tareek Pe Aihsan Karta Hon.
بہت خوب
پہلے تو بے نیازِ خطر کر دیا گیا
نیزے کی سمت پھر مرا سر کر دیا گیا
فریاد میری ان کی سماعت پہ بوجھ تھی
اک حادثے کی مجھ کو خبر کر دیا گیا
آ پہنچا تیرا عکس نگاہوں کے سامنے
آنکھوں کو بے خودی میں جدھر کر دیا گیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
kab se hoon, kya bataaoon jahaan-e-kharaab mein ?
shab haaye hijr ko bhee rakhoon gar hisaab mein
پھول، خوشبو، چاند، سورج، رنگ، صندل لکھ دیا
ایک مصرعے میں ترا پرتو مکمل لکھ دیا

تم خفا کیوں ہو رہے ہو اس میں میری کیا خطا

آج جل تھل تھیں مری آنکھیں تو جل تھل لکھ دیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ishq Ne Seekh Hi Li Waqt Ki Taqseem K Ab..
Wo Mujhe Yaad To Aata Hai Magar Kaam K Baad…!‎
پکڑ سکا نہ میں دامن، نہ راہ روک سکا
گزر گیا ہے ترا خواب کتنی تیزی سے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم کو آتا نہیں زخموں کی نمائش کرنا
خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں بہل جاتے ہیں
بہت عمدہ

عرض کیا ہے
دیکھو یہ میرےخواب تھے ،دیکھویہ میرے زخم ہیں
!!!میں نے تو سب حسابِ جان برسرعام رکھ دیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کسی اور کو مرے حال سے
نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو ،
میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو
زبردست

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ، میرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں ، مجھے کوئی شام ادھار دو

مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو ، کہ چمک سکیں میرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو ، میرے سارے زنگ اتار دو
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بہت خوب
پہلے تو بے نیازِ خطر کر دیا گیا
نیزے کی سمت پھر مرا سر کر دیا گیا
فریاد میری ان کی سماعت پہ بوجھ تھی
اک حادثے کی مجھ کو خبر کر دیا گیا
آ پہنچا تیرا عکس نگاہوں کے سامنے
آنکھوں کو بے خودی میں جدھر کر دیا گیا

تیری زلفیں بکھرنے کو گھٹا کہہ دوں تو کیسا ہو
تیرے آنچل کے اڑنے کو صبا کہہ دوں تو کیسا ہو
بظاہر چپ ہو لیکن پھر بھی آنکھوں ‌میں ہیں ‌افسانے
تیری خاموشیوں کو بھی صدا کہہ دوں تو کیسا ہو...
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کسی کو گھر کے دریچے سے دیکھنے کے لیے'
گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے..

دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کہ اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی ماری ہوئی ہے

کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی ، کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے ، کہ جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے

درود سے مہکی مہکی سانسیں ، وظیفہ پڑھتی ہوئی وہ آنکھیں
کہ ایک شمع امید ان میں ، کئی برس سے دھری ہوئی ہے

وہ دکھ کی چادر میں لپٹی لپٹی ، وہ کالے کپڑوں میں سمٹی سمٹی
محبت اس نے کسی سے ، شاید میری طرح ہی کری ہوئی ہے

بڑے زمانوں کے بعد برسی ہیں میری آنکھیں کسی کی خاطر
بڑے زمانوں کے بعد دل کی زمین پھر سے ہری ہوئی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زبردست

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ، میرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں ، مجھے کوئی شام ادھار دو

مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو ، کہ چمک سکیں میرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو ، میرے سارے زنگ اتار دو
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
جب تو نے مجھ سے پوچھا تھا
پیار کے بارے میں کچھ بولو
عشق کی ساری رمزیں کھولو
پیار عبادت کیوں ہوتا ہے؟
درد کی کوئی حد ہوتی ہے؟
ہجر قیامت کیوں ہوتا ہے؟
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
تو نے جب یہ سب پوچھا تھا
اور میں اس بوجھل لہجے میں
خود کو جلتا دیکھ رہا تھا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کہ اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی ماری ہوئی ہے

کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی ، کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے ، کہ جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے

درود سے مہکی مہکی سانسیں ، وظیفہ پڑھتی ہوئی وہ آنکھیں
کہ ایک شمع امید ان میں ، کئی برس سے دھری ہوئی ہے

وہ دکھ کی چادر میں لپٹی لپٹی ، وہ کالے کپڑوں میں سمٹی سمٹی
محبت اس نے کسی سے ، شاید میری طرح ہی کری ہوئی ہے

بڑے زمانوں کے بعد برسی ہیں میری آنکھیں کسی کی خاطر
بڑے زمانوں کے بعد دل کی زمین پھر سے ہری ہوئی ہے



وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
ہے استعارہ غزل اس سے بات کرنے کا
یہی وسیلہ ہے اب اس سے بات ہونے تک
میں اس کو بھولنا چاہوں تو کیا کروں عادل
جو مجھ میں زندہ ہے خود میری ذات ہونے تک

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ob
Mob se onlin hun na or koi yaad nahin aaraha
اچھا ٹھیک ہے
تو ہم سنائے دیتے ہیں
جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے

اس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیں
پھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہے
میرے دوست کی پہچان یہی کافی ہے
وہ ہر شخص کو دانستہ خفا کرتا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کسی کو گھر کے دریچے سے دیکھنے کے لیے'
گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے..

ایک شب اپنے دریچے میں کھڑے تھے جاناں
اور باہر کے اندھیرے سے کوئی دیکھے تو
اپنے چہرے تھے جو کھڑکی میں جڑے تھے جاناں
مجھ کو تو معلوم ہے خوں اپنا بس اک دائرہ ہے
درد کا کھیل فقط لمحہ موجود کا ہے
پچھلی تاریخ سے آغاز نہیں ہو سکتا
بھول جاؤں تو کوئی انداز نہیں ہو سکتا
بھول جاؤں تو کوئی یاد نئی آئے گی
یہ کوئی حل کوئی انداز نہیں ہو سکتا
اب بھی آئی ہے بہار آ کے چلی جائے گی
مجھ کو معلوم ہے خوں اپنا بس اک دائرہ ہے
اتفاقاً کبھی میں پیدا ہوا تھا جیسے
جب مری موت بھی آئے گی یونہی آئے گی
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top