Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﻭﺣﯽ ﺍُﺗﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﭘﺮ____ ؟
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺗﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﮔﺎ ﻣﺠﮭﮯ

‪‬

ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺸﺎﻧﯽ، ﻭﮦ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﻭﮦ ﮨﻮﻧﭧ،
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻟﭩﺎ ﺩﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ۔۔
ﺗﺠﮫ ﭘﮧ ﺍﭨﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮭﻮﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺳﺎﺣﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ،
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻋﻤﺮ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ ....
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جی آیاں نوں

تم سے شکوہ نہ زمانے سے شکایت کی ہے
ہم ہی مجرم ہیں کہ اس دور میں محبت کی ہے

لوگ نادان ہیں جو پھر شور اٹھا دیتے ہیں
شیخ نے تو سدا مسند کی حمایت کی ہے

محفل آرا تهے، مگر پهر کم نما ہوتے گئے
دیکھتے ہی دیکھتے ہم کیا سے کیا ہوتے گئے
ناشناسی دہر کی، تنہا ہمیں کرتی گئ
ہوتے ہوتے ہم زمانے سے جدا ہوتے گئے ... !
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جی آیاں نوں

تم سے شکوہ نہ زمانے سے شکایت کی ہے
ہم ہی مجرم ہیں کہ اس دور میں محبت کی ہے

لوگ نادان ہیں جو پھر شور اٹھا دیتے ہیں
شیخ نے تو سدا مسند کی حمایت کی ہے

محفل آرا تهے، مگر پهر کم نما ہوتے گئے
دیکھتے ہی دیکھتے ہم کیا سے کیا ہوتے گئے
ناشناسی دہر کی، تنہا ہمیں کرتی گئ
ہوتے ہوتے ہم زمانے سے جدا ہوتے گئے ... !

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Buhun Umda Sister Ji.................. ab main offline ho raha hoon
InshaAllah kal agar zindagi rahi to dekha jaega Me ne kuch poetry bhi share ki hai aap ke pazeerai chahiye
Aaj ki aakhri posting hai


شمع ہے، دیپ ہے نہ کوئی دِیا ہے گھر میں
گھر تو گھر ہے، روشنی نہیں شھر بھر میں
یونہی تو نہیں ہے مجھے ظلمتوں سے رغبت
کہ جچتی نہیں اب کوئی ضیا اب میری نظر میں
پھرتا رہا میں دربدر، اِسی سوچ میں گرفتار
کوئی تو ھو صاحبِ دل پتھروں کے شھر میں

جی انشا اللہ ضرور
بہت اچھا رہا آپ کے ساتھ آج کی عید محفل سجانا۔ خوب رونق بخشی آپ کے خوبصورت اشعار نے۔ زندگی رہی تو کل پھر سے سجائیں گے اس محفل کو باقی ساتھیوں سمیت
فی امان اللہ
جاتے جاتے ایک ہماری طرف سے ہو جائے

اور کیا رہ گیا ہے ہونے کو
ایک آنسو نہیں ہے رونے کو

خواب اچھے رہیں گے ان دیکھے
خاک اچھی رہے گی سونے کو

یہ مہ و سال چند باقی ہیں
اور کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
shukrann
فرصت قلیل اور کہانی طویل ہے.
شکوے تو ہیں ہزار مگر جانے دیجیے.

جی آیاں نوں

تم سے شکوہ نہ زمانے سے شکایت کی ہے
ہم ہی مجرم ہیں کہ اس دور میں محبت کی ہے

لوگ نادان ہیں جو پھر شور اٹھا دیتے ہیں
شیخ نے تو سدا مسند کی حمایت کی ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺷُﮩﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﮨﺮ ﺳُﻮ
ﭘﯿﺎﺭ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺭُﺳﻮﺍﺋﯽ ﭘﺮ
اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
 
  • Like
Reactions: Ally

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
عرض کیا ہے

تحریر خون کی ہے تو جملے کمال كے
کاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجہ نکال كے .

اس کا خوف دل سے نا جائے گا کبھی
کیوں آستین میں سانپوں کو رکھا ہے پال كے .

پتھر گر ہمارا دِل ہے تو الزام ہی سہی
نازک تمھارا دِل ہے تو رکھیے سنبھال كے .

کوئی ہم جیسا لاچار ملے گا نہیں تمھیں
دینا ہے دِل تو دیجیئے مگر دیکھ بھال كے .
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ڑا احسان ہم فرما رہے ہیں
کہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں

نہیں ترکِ محبت پر وہ راضی
قیامت ہے کہ ہم سمجھا رہے ہیں...
پلٹ کر دیکھا تو
گزرے وقتوں کے خواب سارے
رفاقتوں کے حساب سارے
کتابِ ہستی کے باب سارے
دھواں دھواں تھے
 
  • Like
Reactions: Ally

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
koi baat nhee ....aney janey walon ko pani pilaaty rehna ....poora swaab miley ga :D
پانی کا انتظام سب کا اپنا اپنا۔۔۔
ان کی شاعری کی کلاس جلدی شروع ہونے والی ہے۔ اسی خوشی میں ایک شعر

دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے
ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے
اک لفظ جو کہہ دیں تو وہی لفظ ہے آخر
کٹ جائے زبان بات کو بدلا نہیں کرتے
 
  • Like
Reactions: Ally

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ خط جو تو نے
کبھی لکھا ہی نہیں
ہم روز بیٹھ کے
اسکا جواب لکھتے ہیں

واہ کیا بات ہے

عرض کیا ہے

تمہیں کس نے کہا تھا یہ
کسی سنسان راستے پر
کسی انجان چہرے سے
ذرا سی آشْنائی کو
بہت ہی خاص لکھ ڈالو
کہیں دو ، چار باتوں کو
بہت پیارا سا تم دلکش
حسین احساس لکھ ڈالو

تمہیں کس نے کہا تھا یہ

سنو اے موم کی گُڑیا
اب اس دور کے اندر
کوئی مجنوں نہیں بنتا
کوئی رانجھا نہیں ہوتا
قدم دو ، چار چلنے سے
سفر سانجھا نہیں ہوتا
تو ان بے کار سوچوں پہ
سنو ! رونے کا ڈر کیسا
جسے پایا نہیں تم نے
اُسے کھونے کا ڈر کیسا
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
اذیت ، مصیبت ، ملامت ، بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
 
  • Like
Reactions: Ally

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Allaah kher :p
انشا اللہ خیر ہی ہو گی۔ آپ بس ارادہ کر لیجئے شعر سمجھنے کا

آپ نے تو شعر نہیں لکھا اس لئے ہم لکھے دیتے ہیں

عزم راسخ ہو تو دیتی ہے صدا خود منزل
حوصلہ ہو تو کوئی بھی راہ دشوار نہیں
 
  • Like
Reactions: Shiraz-Khan

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
w slaaam

:D itna mushkil thread @shehr-e-tanhayi
کوئی مشکل کام نہیں ہے۔۔۔ بس ذرا سا اداس موڈ بنانا ہے اور اپنی ہی رو میں بہتے ہوئے خیالوں کی وادی میں نکل جانا ہے پھر چاہے کچھ اداس سا لکھئے یا پُر مسرت سا، ہمیں کوئی اعتراض نہ ہو گا۔ ہم چونکہ اداس روح ہیں اس لئے کچھ اداس سا عرض کرنے لگے ہیں آپ کے حصے کا۔۔۔ عرض کیا ہے

اگر وہ مہرباں ہوتا
تو میری آنکھ میں
نہ جھلملاتی یہ نمی ہوتی
نہ میرے دل کی وادی میں
خزاں کا قافلہ رُکتا
اگر وہ مہرباں ہوتا
مری بے نور آنکھوں میں
ستارے قید کر دیتا
مری زخمی ہتھیلی پہ
وہ کوئی پھول دھر دیتا
مرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر
وہ یہ کہتا۔۔۔
محبت۔۔۔ روشنی ہے رنگ ہے خوشبو ہے ستارہ ہے
!
قسم مجھ کو محبت کی
مُجھے تُو سب سے پیارا ہے
مگر ایسا وہ تب کہتا
اگر وہ مہرباں ہوتا
 
  • Like
Reactions: STAR24

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
انشا اللہ خیر ہی ہو گی۔ آپ بس ارادہ کر لیجئے شعر سمجھنے کا

آپ نے تو شعر نہیں لکھا اس لئے ہم لکھے دیتے ہیں

عزم راسخ ہو تو دیتی ہے صدا خود منزل
حوصلہ ہو تو کوئی بھی راہ دشوار نہیں
Wa wah wa wah....

Mey bhindi pakawaan ya daal, mey bhindi pakawaan ya daal...
mey uddi uddi jawaan.. hawaa dey naal

wah shiraz parakhchey uraa diye tu ne tu! bus bande ki shaeri check karo... =))
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Wa wah wa wah....

Mey bhindi pakawaan ya daal, mey bhindi pakawaan ya daal...
mey uddi uddi jawaan.. hawaa dey naal

wah! bus bande ki shaeri check karo... =))
=)) =))=))
ap k liay kuch is qisam ki shayeri hi honi chahiay .. jaisay k
تو نہ آیا میرے جنم دن کی رات بھی ڈھل گئی
تیری بے رُخی کی چھری برتھ ڈے کیک پہ چل گئی
کہاں رُکتے ہیں زیست کے کام کسی کے نہ آنے سے
شمع کا کام تھا جلنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیک پر جل گئی

ہم نے شاعری میں بھی آپ کے کھانے پینے کا خیال رکھا ہے اب تو آپ کو پوری سنجیدگی سے شاعری سمجھنی چاہئے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Muhabbat ab bhi dil main baaqi hai
Bas isi baat par dhoka khaya (self poetry)

اذیتوں کے تمام نشتر
میری رگوں میں
اتار کر
وہ بڑی محبت سے پوچھتا ہے
تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
=)) =))=))
ap k liay kuch is qisam ki shayeri hi honi chahiay .. jaisay k
تو نہ آیا میرے جنم دن کی رات بھی ڈھل گئی
تیری بے رُخی کی چھری برتھ ڈے کیک پہ چل گئی
کہاں رُکتے ہیں زیست کے کام کسی کے نہ آنے سے
شمع کا کام تھا جلنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیک پر جل گئی

ہم نے شاعری میں بھی آپ کے کھانے پینے کا خیال رکھا ہے اب تو آپ کو پوری سنجیدگی سے شاعری سمجھنی چاہئے۔
still adhori shayari ki hey... sha'ir...

peyto shayar ney bandey ko chori bana ker tu chala dia.. per majaal hey k us k mo mey b kuch dalwadeta... /:)
 
Top