پٹھان کی قیافہ شناسی تیز فہمی اور فراست کے سب ہی دلدادہ ہیں
اسی لئے تفریح میلا پر جب بھی دانائ کی مثال دی جاتی ہے
پٹھان کے فہم و عقل کو ضرور سراہا جاتا ہے
تیز طبع ، ذکاوت و زود فہمی نے پٹھان کو ہر محفل میں نمایاں مقام دلایا ہے
عقل مندی ذہانت اور فرزانگی پٹھان کے انگ انگ میں سرایت کر چکا ہے
قوتِ ادراک معاملہ فہمی نکتہ فہمی اور سمجھنے کی قوت فطانت و دقیقہ رسی
پٹھان کے وہ اوصاف ہیں جو پٹھان کی شخصیت پر چار چاند لگا دیتے ہیں