Yeh Sary Legend Hain Kahaa'n?

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
By the way, itna barra legend aap ke beech aa gaya hae,
ab kisi aur legend ki kya zaroorat???
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مہمیز سے پردے میں نہاں خواب ہو جیسے
ظاہر بھی نہیں اور عیاں خواب ہو جیسے

ہم اپنے تغافل میں جسے بھول چکے تھے
آیا وہ نظر دشمن -جاں خواب ہو جیسے

حیران تھے ہم دیکھ کے کچھ تیرا سراپا
اس پر ترا یہ وصف -بیاں خواب ہو جیسے

میں یادوں کے میلے میں بچھڑ جاؤں نہ خود سے
ہے میرے تصور پہ دھواں خواب ہو جیسے

ہے میرا یقیں ، میرا گماں خواب کی مانند
میں چھو بھی اسے پاؤں کہاں ،خواب ہو جیسے

وہ سامنے آ کر بھی مرے سامنے کب ہے
کہتی ہے نگاہوں کی زباں خواب ہو جیسے

میں تیز قدم قافلے پیچھے ہیں خراماں
سب اپنی ہیں منزل پہ رواں خواب ہو جیسے

وہ ساتھ اگرچہ تھا مرے سارے سفر میں
تھی مرے بدن میں ہی نہ جاں خواب ہو جیسے

کچھ تیرے سوا مجھ کو نظر آے بھلا کیا ؟
دیکھوں تجھے جاؤں میں کہاں خواب ہو جیسے

یہ تھا تری قدرت کا فسوں میں نے یہ جانا
دیے تھے کہ تاروں کا سماں ،خواب ہو جیسے

پھر چاندنی راتوں میں حسیں تر تھا نظارہ
انجم نے یہ دیکھا ہے جہاں خواب ہو جیسے
دھواں بنا کہ فضا میں اڑا دیا مجھ کو
میں جل رہا تھا، کسی نے بجھا دیا مجھ کو
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
By the way, itna barra legend aap ke beech aa gaya hae,
ab kisi aur legend ki kya zaroorat???
ji bilkul aap jesy legend ki mojodgi main koi aur legend tik bhi kesy sakta hai
aap ke dhuwain se pareshan ho kar sab bhaag agaye

bas ab koi legendi bhi ajaye :p
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
bas ab koi legendi bhi ajaye :p

پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں
راہرو ہوگا!کہیں اور چلا جائے گا
ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اِک راہگزار
اجنبی خاک نے دھندلادئیے قدموں کے سراغ
گل کروشمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کردو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں
راہرو ہوگا!کہیں اور چلا جائے گا
ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اِک راہگزار
اجنبی خاک نے دھندلادئیے قدموں کے سراغ
گل کروشمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کردو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

فکر نہ کر آ ہی جائےگا ہاہاہاہاہا

اسے جب یاد آئے گا ، کے ساون لوٹ آیا ہے
بلا لے گا وہ مجھ کو یا خود ہی لوٹ آئے گا

اسے جب یاد آئے گا ، میں کیسے مسکراتہ تھا
تو آنکھیں مسکرائیں گی ، یا دامن بھیگ جائے گا

اسے جب یاد آئے گا ، میں کیسے نام لیتا تھا
تو میرا نام لکھے گا ، یا اپنا بھی مٹائیں گا

اسے جب یاد آئے گا ، میرا خاموش سا رہنا
تو سب کو بول دے گا وہ یا خود سے بھی چھپائے گا

اسے جب یاد آئے گا ، میرا ننگے سر پھرنا
تو بجلی بن کے کڑکے گا ، یا بادل بن کے چائے گا

اسے جب یاد آئے گا ، میرا چلنا ، میرا پھرنا
تو راہ میں خار بوئے گا ، یا پھر پلکیں بچھائے گا
 
Top