کہاں تشریف لانی ہے؟ٹھیک ہے پھر کل آپ کا امتحان ہوگا تشریف لے آئیں کل
چائے تو ملے گی نا؟
کہاں تشریف لانی ہے؟ٹھیک ہے پھر کل آپ کا امتحان ہوگا تشریف لے آئیں کل
اسپرٹ کی مہک ہمیں اچھی نہیں لگتییس دیٹس دی اسپرٹ
جی ضرورmein sehri kr k aai..
filhal maa k sath thora kaam krwa duu
واہ بھئی امتحان میں چائے کی ڈیمانڈ؟ ؟کہاں تشریف لانی ہے؟
چائے تو ملے گی نا؟
ہمیں تو بہت پسند ہےاسپرٹ کی مہک ہمیں اچھی نہیں لگتی
In Sha Allah Yaheen Moujood Rahen Gay Bissat Bhar.This is great! I will not be alone then. Since @shehr-e-tanhayi is on and off now a days.
تشریف لانی ہے تو کچھ مہمانداری بھی تو ہونی چاہئیے ناواہ بھئی امتحان میں چائے کی ڈیمانڈ؟ ؟
ہم بھی چلے سحری کرنےmein sehri kr k aai..
filhal maa k sath thora kaam krwa duu
ہماری سحری میں ابھی ڈھائی گھنٹے ہیںہم بھی چلے سحری کرنے
ہم علم سکھائیں گے نا کہ مہمان نوازیتشریف لانی ہے تو کچھ مہمانداری بھی تو ہونی چاہئیے نا
اچھا کدھر ہیں آپ؟ہماری سحری میں ابھی ڈھائی گھنٹے ہیں
اخلاقیات بھی تو علم کا حصہ ہے اور مہمانداری اخلاقیات کا حصہ ہے تو گھوم پھر کے سب علم ہی ہوا نا۔۔۔۔ہم علم سکھائیں گے نا کہ مہمان نوازی
ہاہاہا زبردستاخلاقیات بھی تو علم کا حصہ ہے اور مہمانداری اخلاقیات کا حصہ ہے تو گھوم پھر کے سب علم ہی ہوا نا۔۔۔۔
تو چائے کا کپ بھی بالواسطہ نہ سہی بلا واسطہ علم کا حصہ ہو کہ نہیں؟
پھر تو بوریت ہو جائے گی نا۔۔۔۔ہاہاہا زبردست
لیکن فلحال علم کی اس شاخ کو پینڈنگ میں رکھیں گے اور فوکس پنجابی زبان پہ ہی رکھیں گے
mtlb aap feeder e peeti hyn mgr chup chup k @Asheerلو بھلا آپ نے کب فیڈر دیکھ لیا ہمارے ہاتھ میں؟
ji zrurrr,,, first sehri ek cup piya nhi jata weseجی ضرور
آتے ہوئے دو کپ چائے لے آئیے گا ہمارے لئے