ذرہ نوازی کا شکریہ۔وعلیکم السلام
ارے واہ بہت ہی کوئی جنت نظیر منظر ہے
بہت خوبصورت ہے اور سب سے بڑی بات اس کی کیئر ہے۔ مجھے اندازہ ہے کیونکہ ہمیں بھی کبھی باغبانی کے شوق تھے
واقعی بہت کئیر کرنی پڑتی ہے۔
بس اس بار انتظار ہے کہ ناشپاتی، آلوبخارہ سیب بھی ہماری محنت کا پھل ہمیں دیں۔
آپ کو بھی کھلائیں گے۔