ایک بوڑھا اپنے دوست سے: لگتا ہے جیسے جیسے میری عمر بڑھتی جا رہی ہے
ویسے ویسے میری طاقت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
دوست: کیسے؟؟
بوڑھا: آج سے دس سال پہلے میں ١٠٠ روپے کی چینی بڑی مشکل سے اٹھا پاتا تھا
پر آجکل میں آسانی سے اٹھا لیتا ہوں
ویسے ویسے میری طاقت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
دوست: کیسے؟؟
بوڑھا: آج سے دس سال پہلے میں ١٠٠ روپے کی چینی بڑی مشکل سے اٹھا پاتا تھا
پر آجکل میں آسانی سے اٹھا لیتا ہوں