Plzz Pray for Deceased Souls 😔

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ’انہیں جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹنے والے ہیں۔‘‘
بہت ہی افسردہ خبر ہے جو ہم آپ سے شئیر کر رہے ہیں😔 سب جانتے ہوں گے کہ لاہور سے کراچی آنے والے جہاز کو حادثہ پیش آیا جو کئی معصوم جانوں کی شہادت کا باعث بنا... نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہے کہ اسی جہاز میں ہمارے ٹی ایم کہ ایک بہت اچھے ممبر ارمغان خان کے ایک کزن اور اس کزن کی بھانجی بھی تھیں 😔..اس غم و اندوہ کے موقع پر ہم سب کی دلی ہمدردیاں ارمغان برو کے ساتھ ہیں...خدائے بزرگ و برتر مرحومین کی مغفرت فرمائے ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرمائے.. ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ارمغان برو اور ان کی فیملی، ان کے کزن کی فیملی اور تمام عزیز و اقارب کو اس صدمے کو سہنے کی طاقت اور صبر عطا فرمائے...آمین...دیگر مرحومین کے بھی درجات بلند ہوں اور اللہ قادر و مطلق ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ..آمین ثمہ آمین ... بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم...
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Zunaira_Gul
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @arzi_zeest
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @mashooma
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @Fahaad
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @Museebat

@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan @shzd
@duaabatool @Armaghankhan @Layla @NamaL @Hoorain @zehar @St0rm
@Kavi @Gaggan @AnadiL @Um_mm @me-back @maria_1 @Angela @NXXXS
@Hasii @Bird-Of-Paradise @Ram33n @Taha1 @ujalaa @Museebat
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy @Museebat @Sehar_ @namaal
@Shanzykhan @AnadiL @Basitkikhushi @Abidi @Zunaira_Gul
@whiteros @Umme_Haani @Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil @Asheer
@arzi_zeest @mashooma @intelligent086 @Syeda-Hilya @Armaghankhan
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ’انہیں جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹنے والے ہیں۔‘‘
بہت ہی افسردہ خبر ہے جو ہم آپ سے شئیر کر رہے ہیں😔 سب جانتے ہوں گے کہ لاہور سے کراچی آنے والے جہاز کو حادثہ پیش آیا جو کئی معصوم جانوں کی شہادت کا باعث بنا... نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہے کہ اسی جہاز میں ہمارے ٹی ایم کہ ایک بہت اچھے ممبر ارمغان خان کے ایک کزن اور اس کزن کی بھانجی بھی تھیں 😔..اس غم و اندوہ کے موقع پر ہم سب کی دلی ہمدردیاں ارمغان برو کے ساتھ ہیں...خدائے بزرگ و برتر مرحومین کی مغفرت فرمائے ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرمائے.. ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ارمغان برو اور ان کی فیملی، ان کے کزن کی فیملی اور تمام عزیز و اقارب کو اس صدمے کو سہنے کی طاقت اور صبر عطا فرمائے...آمین...دیگر مرحومین کے بھی درجات بلند ہوں اور اللہ قادر و مطلق ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ..آمین ثمہ آمین ... بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم...
Jazaz Allah
 
  • Like
Reactions: Angela

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Top