اب سمجھ آئی کہ مفت میں مشورہ لینے اور پھر اپنی سادگی میں اس پر عمل کر لینا کبھی کبھی مزاج کو کیسا برہم کر دیتا ہے۔
ہم نے بھی اپنی سادگی میں کے مشورے پر عمل کر لیا مگر اس کا صلہ یوں ملا کہ ہماری بنائی آخری پینٹنگ ان پرندوں کی وجہ سے خراب ہو گئی۔
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اگر تمہیں اپنے پرندوں سے محبت ہے تو انھیں کھلا چھوڑ دو۔ انھیں تم سے محبت ہوئی تو تمہارے پاس رہیں گے ورنہ اڑ جائیں گے۔
ہم نے تو اپنی محبت کا ثبوت دے دیا۔ رہے تو وہ بھی ہمارے پاس لیکن ذرا غور سے دیکھیں داغدار کر ڈالی ہماری پینٹنگ۔