لیکن ہم معصوم کو سوال کا ہی نہیں پتہ حضور؟؟؟؟؟؟@Angela kay javab ka intzar kartay hain abhi
آج کافی دن بعد نوٹیفیکیشن دیکھے۔۔۔۔اب کیا سارا تھریڈ پڑھیں ہم؟؟
سمری پلیز
لیکن ہم معصوم کو سوال کا ہی نہیں پتہ حضور؟؟؟؟؟؟@Angela kay javab ka intzar kartay hain abhi
ہم صدقے جائیں۔تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی
ہم نے تو پہلے ہی آپ کو کہہ دیا تھا کہ جناب سنبھل کے ۔ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے
تو پھر لائیے ہمارا انعام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔jee bilkul
marmoset hain
ہائے اللہ۔۔۔۔ ہم ایک دو دن ایکٹو نہیں ہوئے، تو ہمارے لئے ''تھی'' استعمال ہونے لگا۔۔۔۔ہم اچانک سے ہمیشہ کے لئے غائب ہو گئے توَ؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
In Sha Allah Zaroor
aap to kal theeN nahi... andaza nahi kar saktee aap k kiya huwa
واہ ری نیناں ماشاءاللہView attachment 114918
یہ ہماری نیناں
سب سے ذہین ہے یہ۔
پنجرے سے فرار کے دو راستے ڈھونڈ رکھے ہیں اس نے۔
جو کہ ہم نے اس پر کافی نظر رکھنے کے بعد معلوم کئے۔
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
صوفیہ کلیرا؟ ۔View attachment 114919
CHIP یہ گرین والی صوفیہ اور بلیو والا
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چشم بد ہنڈرڈ فیٹ دووووووووور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔View attachment 114920
اب کیسے یاد رکھیں ان کا نام
ما شااللہ سے کافی سارے ہیں نا
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
داستانِ بندریان ۔جی تو ہوا کچھ یوں کہ جب وہ آزاد ہو گئے تو ہمیں تھوڑی پریشانی ہوئی کہ اب کیا کریں۔
کئی بار اس روم میں گئے ۔۔۔ ڈانٹا بھی اور پیار سے بھی بات کی۔ سٹک اس لئے نہ اٹھائی کہ سنا ہے وہ نقل اتارتے ہیں۔
کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جاتے۔
اسی طرح کچھ کھلا کر بھی پُھسلانے کی کوشش کی مگر بندر نہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے ان پر نظر رکھنے کے لئے کیمرہ فٹ کر دیا۔ ان کا گھر جس میں وہ سوتے ہیں۔۔۔ اسے بڑے پنجرے کے اوپر رکھ دیا۔
اور دوسرے روم میں آ کر تفریح میلہ پر آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔ اپنی پریشانی دل میں چھپائے۔۔۔۔۔۔ ہنستے بولتے رہے۔
آخر کو ادھر ادھر چھلانگیں مارنے کے بعد آزادی کے پانچ گھنٹے گزارنے کے بعد وہ آرام کرنے اپنے کمرے میں چلے گئے۔ جب ان کے گہری نییند سونے کا یقین ہو گیا تو ہم نے دبے پاؤں جا کر ان کا بکس اٹھایا اوربڑے والے پنجرے میں رکھ دیا۔
یہاں اب آپ کا دو سوال پوچھنا بنتا ہے۔
سوال ہم بتاتے ہیں۔۔۔ پوچھ آپ لیجئیے ایک ایک کر کے
ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں
@Fantasy @minaahil @Angela
Qaid burri cheez hai siso unhon ney to aankhen dikhani Hi then.کان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں
ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔
ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے
اس سارے واقعہ سے
ہم نے جیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا
@Siyaah_Posh @Sahil_ @Angela @minaahil @Fantasy @Kavi
جی تو ہوا کچھ یوں کہ جب وہ آزاد ہو گئے تو ہمیں تھوڑی پریشانی ہوئی کہ اب کیا کریں۔
کئی بار اس روم میں گئے ۔۔۔ ڈانٹا بھی اور پیار سے بھی بات کی۔ سٹک اس لئے نہ اٹھائی کہ سنا ہے وہ نقل اتارتے ہیں۔
کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جاتے۔
اسی طرح کچھ کھلا کر بھی پُھسلانے کی کوشش کی مگر بندر نہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے ان پر نظر رکھنے کے لئے کیمرہ فٹ کر دیا۔ ان کا گھر جس میں وہ سوتے ہیں۔۔۔ اسے بڑے پنجرے کے اوپر رکھ دیا۔
اور دوسرے روم میں آ کر تفریح میلہ پر آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔ اپنی پریشانی دل میں چھپائے۔۔۔۔۔۔ ہنستے بولتے رہے۔
آخر کو ادھر ادھر چھلانگیں مارنے کے بعد آزادی کے پانچ گھنٹے گزارنے کے بعد وہ آرام کرنے اپنے کمرے میں چلے گئے۔ جب ان کے گہری نییند سونے کا یقین ہو گیا تو ہم نے دبے پاؤں جا کر ان کا بکس اٹھایا اوربڑے والے پنجرے میں رکھ دیا۔
یہاں اب آپ کا دو سوال پوچھنا بنتا ہے۔
سوال ہم بتاتے ہیں۔۔۔ پوچھ آپ لیجئیے ایک ایک کر کے
ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں
@Fantasy @minaahil @Angela
@Angela yeh rahi SUMMARYکان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں
ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔
ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے
اس سارے واقعہ سے
ہم نے کیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا
دے دی سمریلیکن ہم معصوم کو سوال کا ہی نہیں پتہ حضور؟؟؟؟؟؟
آج کافی دن بعد نوٹیفیکیشن دیکھے۔۔۔۔اب کیا سارا تھریڈ پڑھیں ہم؟؟
سمری پلیز
روٹھا محبوبہم صدقے جائیں۔
واللہ یہ کوکو تھا یا کوئی روٹھا ہوا محبوب۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ وصی شاہ نے جتنی شاعری لکھی ہے وہ کوکو موکو کے لئے ہی لکھی ہے۔
وہ کیا ہے ان کی بڑی شہرہ آفاق نظم،،،،،آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کااااااااااااااش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا۔
ارےےے یہ انہوں نے اپنی موکو کے لئے ہی بولا تھا
ہاں نہیں تو
اور ہم ٹہرے خطروں کے کھلاڑی۔۔۔ہم نے تو پہلے ہی آپ کو کہہ دیا تھا کہ جناب سنبھل کے ۔
انعام میں آپ ان دونوں کو لے جائیے ایک ہفتے کے لئے۔۔۔ ہم ذرا بھائی کے پاس ہو آئیں تب تکتو پھر لائیے ہمارا انعام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مارکس بھی پورے دیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو کر رہے ہیں۔۔۔۔ہائے اللہ۔۔۔۔ ہم ایک دو دن ایکٹو نہیں ہوئے، تو ہمارے لئے ''تھی'' استعمال ہونے لگا۔۔۔۔ہم اچانک سے ہمیشہ کے لئے غائب ہو گئے توَ؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگا سکتے ہیں اندازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غالبا نہیں بلکہ یقینا۔۔۔۔۔۔۔آپ کو آپ کے پیارے سے کوکو موکو نے گھما دیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے وہ بندر ہیں۔۔۔آپ نے تو آفیشیلی رسٹرکٹ کیا ہوا ہے انہیں ایسا کہنے کو۔۔پر ہیں تو بندر ہی ناااااااا۔اچھا سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہر گز نہیں بولیں گے ہم ۔
ویسے دھیان رکھئے گا محترمہ، اب آپ کا شہرِ تنہائی وہ والا نہیں رہنا، اب شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا، ایسا سکوت جس پہ تقریر بھی فدا ہو۔۔۔والا ماحول ہو گااور خیال رکھئے گا کہیں آپ کو کوئی نقصان وقصان نہ پہنچا دیں۔۔۔۔ ویسے ہے تو ابھی بچے ہی ، لیکن وہ پنجابی والا نہیں سنا؟ جنے نِکے اونے تِھکے۔
اور ہاں، بچوں کی طرح ان کی پٹائی اور ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے بھی دھیان رکھیئے گا۔۔۔وہ نقل بھی تو اتارتے ہیں نااااااااا۔۔۔کہیں لینے کے دینے ہی نہ پڑ جائیں۔
نہیں ابھی صرف صوفیہصوفیہ کلیرا؟ ۔
یہاں گھڑی نے ایک بجایا ، چوہا نیچے آیا والا حساب تو نہیں ہو گا؟ ۔
جزاک اللہماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چشم بد ہنڈرڈ فیٹ دووووووووور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔Qaid burri cheez hai siso unhon ney to aankhen dikhani Hi then.