لیکن ہم نے ایسا کیا کہا تھا جس کا ایسا جواب آیا کہ ہن اساں نئیں بچناہم نے تو کچھ بھی نہیں کہاسچی آپ کی پوسٹ کا ریپلائی دیا
لیکن ہم نے ایسا کیا کہا تھا جس کا ایسا جواب آیا کہ ہن اساں نئیں بچناہم نے تو کچھ بھی نہیں کہاسچی آپ کی پوسٹ کا ریپلائی دیا
آپ نے کہا تھا اینجلا میڈم بچ کے رہنا.لیکن ہم نے ایسا کیا کہا تھا جس کا ایسا جواب آیا کہ ہن اساں نئیں بچنا
کیا ادھار مانگ لیا تھا انھوںنے؟کہہ دیں گے سلام..اور کوئی پیغام پہنچوانا؟
ہم آ گئے اپنے رومسلام دعا کے بعد...ان کے ساتھ جو بے بی گرل ہے وہ اٹھا لی ہم نے بچے بہت پیارے ہوتے ماشاءاللہلیکن بھیا نے کہا کہ کسی اور کو اسے پکڑا دو..اور آپ آرام کرو...سر کا درد بہت بڑ گیا... مائگرین مہمانوں کا سفر لمبا تھا ..کھانا لگا دیا ہے ان کے لئے آپی نے...
پتہ نہیں کیا ہے کھانے میں..ہمیں بس اتنا نظر آیا کہ چکن ہے..مٹن ہے..بریانی ہے اور پتہ نہیں کیا کیا ہے...
ہم تو کچھ دیر پہلے اپنی پھیکی بریانی کھا چکے.ہائے سر کا درد...
جب ہم مہمانوں سے ملے تو ان کا پہلا جملہ سن کے ہمارا دل چاہ رہا تھا کہ کہیں او بھئی مارو مجھے مارو.
ہمارے غصے سے بچ کے رہنا۔۔۔۔ یہ بولا تھاآپ نے کہا تھا اینجلا میڈم بچ کے رہنا.
Haha ;pہمارا بھی سلام کہئیے۔
ویسے کیا کچھ ہے کھانے میں مہمانوں کے لئے۔
ناشتہ بھی نہ کیا آج جانے کے چکر میں۔
اور اب نوڈلز بنا کے بیٹھے ہیں۔ ایک تو
نے نوڈلز نوڈلز کہہ کے ہمیں بھی نوڈلز کھانے کی طرف مائل کر دیا ہے۔ @Hamas
ورہ ایک مہینہ پہلے تک کچھی چکھے بھی نہ تھے۔
Lein ab to me kha p deAap ko kiya huaaaaa??
Fridge main rakh dainhum subuh khayen gey thandi thandi choco
Aap ko tou psnd nahi...
Jis gali nhi jana odaah rah q puchna?
Hum ney fridge main rakhney ka bol diya..q k aap tou khayen gi nahi
Nahi bachna..nahi bachna...hun asi nhi bachna
ہم کو بھی کوکونٹ والے پسند ..بٹ زیادہ کھا نہیں سکتے وہپرہیز آڑے آ جاتا...پسند صرف کوکونٹ والے ہیں یا ایک اور۔۔۔
لیکن کم ہی کھاتے ہیں۔ البتہ خریدتے بہت۔
باقی تو ہیں نا کھانے والے
Mery stomach mein :vکہاں ہیں چاکلیٹ
سارے ہمارے لئے بچا کے رکھئے۔۔۔۔ ہم بھی بس کابھی دو تین ویک میں ایک بار۔ام کع بھی کوکونٹ والے پسند ..بٹ زیادہ کھا نہیں سکتے وہپرہیز آڑے آ جاتا...
Mery stomach mein :v
ہمیں بھی پتہ ہے کہ یہ بولا تھاہمارے غصے سے بچ کے رہنا۔۔۔۔ یہ بولا تھا
Shhhhh
بہت ضبط سے خود کو کچھ کہنے سے روکا ہے
اینجلا میڈم کو خوب اندازہ ہے کہ ہم ایسے موقعہ پر کیا بول سکتے ہیں
لیکن آپ نے مطلب اپنی مرضی کا نکالا ناہمیں بھی پتہ ہے کہ یہ بولا تھا
Chalen shukr hy mera liahaz rakha : p
بہت ضبط سے خود کو کچھ کہنے سے روکا ہے
اینجلا میڈم کو خوب اندازہ ہے کہ ہم ایسے موقعہ پر کیا بول سکتے ہیں
آپ کا خیال ہی بہت ہے۔ یہ چھری چاقو تو ہم بس اینجلا میڈم کے لئے تیز کئے رکھتے ہیںChalen shukr hy mera liahaz rakha : p
نہیں ادھار نہیں مانگا....ہم اپنا سر سنبھالتے سب سے مل رہے تھے اورکیا ادھار مانگ لیا تھا انھوںنے؟
نہیں اب تو نوڈلز کھا لئے۔
ڈنر میں کچھ اور کھا لیں گے۔۔۔ کالے چنے اور روٹی۔
ایسا ہی لگتا ہو گا انھیںنہیں ادھار نہیں مانگا....ہم اپنا سر سنبھالتے سب سے مل رہے تھے اور
ہمیں دیکھتے ہی کہہ رہے تھے تم بہت رنگ روپ نکال رہی ہوماشاءاللہ..پہلے سے بھی زیادہ...لگتا ٹھیک ہو گئی ہو...بس ہمیں اپنی صبح کی خواری یاد آگئی... آپی نے کہا ابھی تک طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی.اس کی...
...پتہ نہیں کیوں ہم ایسے سب کی نظروں میں آتے ہیں..اب تو الجھن ہونے لگی..
ویسے ہمیں سمجھ نہیں آتی خود بھی اس بات کی.اور ہر شخص کہہ بھی دیتا ہے ...اور جب انہیں مسئلے بتاو تو اتنی گہری نظروں سے گھورتے ..کہیں یہ تو نہیں سمخھتے کہ ہم نخرے کرتے ہیں؟
ایسا ہی لگتا ہو گا انھیں
waitingggggggggggggggggggggggggg
خیر سانوں کی..ہمیں تو یہ چیز بہت اچھی لگتی..بندہ بلاوجہ کے سوالات سے بچ جاتا.....
اب حالات یوں ہے کہ ساری خواتین ہمارے روم میں اور سارے مرد حضرات بابا جان کے روم میں
.اور خوب گفتگو چل رہی ہےاور ہمارے ہاف سر میں ایسا درد ہو رہا کہ وہ والی آنکھ بھی درد سے نہیں کھل رہی..ساتھ وامٹ فیل ہو رہی..سوچ رہے ہیں سب خیر خیر رہے
ہم نے تھوڑا سا گفتگو میں حصہ لیا..پھر خاموشی سے اپنی چوڑیوں کے ساتھ کھیلتے رہےکبھی کبھی کنپٹی پہ ہاتھ رکھا جاتا تھا اچانک جب درد اٹھتا ہے...کزن کہتی کیا ساچنے لگ جاتی ہو..ہم نے کہا سوچنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہےاور وہ ہمارے پاس ہے نہیں
آپ کو ایک مزے کی بات بتائیں گے پی ایم میں....