مجھ کو ہونا ہے تو درویش کے جیسا ہو جاؤں
منزلیں سب کے لئے اور میں رستہ ہو جاؤں
کتنا دشوار ہے اک لمحہ بھی اپنا ہونا
اس کو ضد ہے کہ میں ہر حال میں اس کا ہو جاؤں
یہ جو ہم میں تم میں نباہ ہے میرے حوصلے کا کمال ہےآپ کہیے تو نبھاتے چلیں جاٸیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
تم تو خنجر کی بات کرتے ہوتم تو خنجر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں
Kavi
مت کوسئے یہ تیر و تبر کے زرا سے زخم
دل بھی ہمارا دیکھئے، لہجوں کے گھاؤ ہیں
اچھا تو ہو ہی جائے گا گھائل ہوا یہ جسم
ہو گا وہ کیسے ٹھیک؟ جو لفظوں کے کھاؤ ہیں
تلخی بیاں کی ، آج بھی ہے نوک خار کی
شیریں حروف آج بھی ہیروں کے بھاؤ ہیں
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
آدابتلخی بیاں کی ، آج بھی ہے نوک خار کی
شیریں حروف آج بھی ہیروں کے بھاؤ ہیں
wah wah, kya zabardast baat hae
کیا کروں بیچ بھی سکتا نہیں گنجینۂ زخمچند سانسوں کی رفاقت ہے، تھکن بانٹ نہ لیں؟
ہم سفر تجھ کو کہیں، مُجھ کو کہیں جانا ہے
کیا کروں بیچ بھی سکتا نہیں گنجینۂ زخم
کیا کروں بانٹ بھی سکتا نہیں ایسا دکھ ہے ۔