ہاں ناکیوی بھیا کو قبول ہے پڑھایا جا رہا؟ ۔
پڑھایا جا چکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعتراض کی گنجائش نہیں رہی اب آپ کی۔
ہاں ناکیوی بھیا کو قبول ہے پڑھایا جا رہا؟ ۔
دل کی فوٹو کاپی میں ہے تصویر یارآپ نے کون سا جھکا دی؟
گردن صرف کٹوانے کے لئے تو نہیں جھکائی جاتی۔ فرمانبرداری میں بھی جھکائی جاتی ہے۔
نہیں نہیں آپ کے سر کا ذکر نہیں تھا اس خالی جگہ میں۔
آخر آپ کے بھائی نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی حامی بھری ہے نا۔
اعتراض مستردہاں نا
پڑھایا جا چکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعتراض کی گنجائش نہیں رہی اب آپ کی۔
دونوں بہن بھائی مل کے ہمارا مذاق اڑا رہے نا۔۔۔پاکستانیوں کا تعریف کرنے کا انداز ۔
واؤ۔۔۔۔۔۔کتنی پیاری تصویر آئی ہے تمہاری۔۔لگ ہی نہیں رہا کہ تم ہو۔
کمال جگہ ہے یار وہ۔۔لگتا ہی نہیں کہ پاکستان میں ہے۔
اینڈ ون مور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے یہ تم نے خود بنایا ہے؟؟؟ واقعی۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔لگ ہی نہیں رہا کہ گھر میں بنا ہے۔
واہ بھئیاب تو اس میں ان کے بیٹھنے کے لئے ٹیرس بھی بن گیا۔ جھولا بھی لگ گیا۔
لو جیحد نہیں ہوگئی ویسےبڑوں کی باتوں میں بچے نہیں بولتے۔ جائیں شاباش
توبہ کریںہتھیار تو اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔ بس آزمانا باقی ہیں۔
ہنس کے دل مت جلائیں ہمارا...ورنہ ہم نے ڈنمارک آ جانا...آپ کے ہاتھوں سر قلم کروا کے کیوی بھیا کو پہلے ہی کہہ جانا کہ انتقام لیجیو گا ہماراہو گئی خالی جگہ پُر۔
واللہ مذاق نہیں..یہ انداز تعریف ہے.دونوں بہن بھائی مل کے ہمارا مذاق اڑا رہے نا۔۔۔
ہمارا اگلا شکار۔۔۔۔ سوری شاہکار دیکھئیے گا پھر آپ لوگوں نے ہی کہنا
یہ ہاتھ ہمیں دے دو ٹھاکر
نہیں معلوم
ہم نے کر لیا تھا لنچ تین بجے تک..یہ ڈنر ٹائم ہے بیٹا
اب بندہ کیا سمجھے کہبعض چیزوں میں سمجھداروں کو بھی سمجھانا پڑتا ہے، ضرورت پڑتی ہے۔
سیانے لوگوں سیکھتے رہنا چاہیے۔
ہائے ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صنف کرخت
اب ٹھیک؟
نہیں آتا۔پورا سنائیں تاکہ ہم گنگنا سکیں
ہم سوچ رہے کہ گھرداری اور باقی کاموں کے ساتھ ساتھ گانے کا ہنر بھی آنا چاہئیے۔kal merey zehn mein aek tune aai...gungunatey huwey us pe aek
ghazal bhi ban gai, I wish koi usey proper composition aur music
ke sath gaey to bohat acha song ban jaey ga, per hamari aesi
qismat kahaN
سیانے لوگوںسے سیکھتے رہنا چاہیےاب بندہ کیا سمجھے کہ
سیانے لوگوں کو سیکھتے رہنا چاہیے
سیانے لوگوںسے سیکھتے رہنا چاہیے
abhi deal final nahi hui hae, aap dekh lo, agar koi aeteraaz hae to wo bhi discuss kar letey hein@Kavi bhayyaa
دیکھ لیجئیے ..ہماری بلی ہمیں ہی میاااووں ....ہمارے گھر آ کے دھمکیاں دی جا رہی ہیں...اب پوچھئیے زرا ان سے کہ یہ ورنہ کے آگے اتنے سارے ڈاٹس کا مطلب کیا ہے آخر
کہا نہیں تھا آپ کو کیا؟ کہ کچھ بھی فیصلہ کرنے سے پہلے خفیہ مفاہیم تک رسائی حاصل کریںآپ لوگوں نے ڈیل کر لی..ہم سے پوچھے بغیرا
ہم سوچ رہے کہ گھرداری اور باقی کاموں کے ساتھ ساتھ گانے کا ہنر بھی آنا چاہئیے۔
ہم آزمائیں اپنا گلا
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دوہم سوچ رہے کہ گھرداری اور باقی کاموں کے ساتھ ساتھ گانے کا ہنر بھی آنا چاہئیے۔
ہم آزمائیں اپنا گلا
ہمیں ڈیل کی سمری تو بتائی جائےabhi deal final nahi hui hae, aap dekh lo, agar koi aeteraaz hae to wo bhi discuss kar letey hein