آمین ثم آمین۔۔
ہمارے بھی نہیں ہیں۔
خدائے قادر و مطلق ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند کریں۔۔آمین۔۔۔
آمین ثم آمین۔۔
ہمارے بھی نہیں ہیں۔
یہ ارشاد کون ہے؟ہاں تو اسی کیوٹ کے بارے ہم نے بھی ارشاد فرمایا
ارے کس شئیرنگ کی بات کر رہی ہیں؟ ہمیں تو معاف ہی رکھیں ۔تو پھر جو سوال ہم نے پوچھا تھا۔۔۔۔۔ اس کا جواب وہی ہے یا شئیرنگ کرنی ہے
پلیٹ میں کھانے والی کیا چیز سجائیں؟
آج تو بھوک ہی اتنی زیادہ لگ رہی ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کچن جانا پڑ رہا۔
یہ تیری میری ابھی سے ہونے لگیجو چیز دوسرے کے حوالے کر دی پھر وہ اپنی کہاں رہی؟
غالبا یہ فینٹیسی کی بات کر رہے ہیںپھر تو مل چکا انعام ہمیں۔
وہ تو اسی بات پہ سر تسلیم ِ خم فرمائیں گی جو ان کے بھائی کا کہنا ہو گا۔
اس سے تو ہم بیمار ہی اچھے۔
jury bolain tou???????inaam ka fesla jury karey gi ... lekin jury to abhi gaeb hae ...
آنلائن تو ہم بھی کل رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔وہ پیش کرتی رہیں نا۔۔۔۔
ہم نے اپنے صحتمند ہونے کا ثبوت دے دیا۔
بس اب آپ انعام کی فکر کریں
کاہے کی مدد؟صبح سے اب تک ایکٹو رہ کے ثبوت پیش کر دیا نا۔۔۔ تو پھر سرٹیفکیٹ کیا کرنا۔
انعام تو بنتا ہے اور ہم لے کر رہیں گے۔ ورنہ بیمار پڑنے لگے ہم۔
جلدی آئیے ہمیں مدد درکار ہے آپ کی @Angela
ہم آپ کو پیٹو نظر آتے ہیں؟؟؟ہاں؟؟؟ ہماری طبعیت اور موڈ دونوں بہت خراب تھے کل لیکن پھر بھی ہم نے بگڑا موڈ تھریڈ چیک کر لیا ۔۔۔جب زیادہ بیزاری ہوئی تو آفلائن ہو گئے۔۔۔ہماری جیب میں۔
ہوں گی کہیں کچھ کھانے پینے میں مصروف۔
مل گیا انعام؟؟؟؟ہیں؟؟نہیں نااااااا ریجیکٹ ہو گیا جناب آپ کا یہ سرٹیفیکیٹ۔ہاں نا۔۔۔ ہم تو صبح سے یہیں موجود ہیں۔
اور کیا لگ رہا یہاں کا ماحول بیمار؟؟؟
اب تو سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہونی ہی نہیں چاہئیے۔
اب تو انعام بنتا ہے۔
ٓ
اینجلا کے آنے سے پہلے پہلے دے دیجئے ورنہ وہ رپھڑ ڈال دیں گی۔
Ye certificate 7 July 2034 ko issue ho ga, aap pehley se hi
is ki copy nikaal laai hein ... Ye certificate TM court
mein admissible nahi hae.
اس بات پہ ہم مقدمہ کریں گے آپ کی عدالت میں۔۔لگتا محترم نے ہمارے سرٹیفیکیٹ کی اشو ڈیٹ نہیں دیکھی
اور جس حساب سے ریجکٹ کیا۔۔۔۔۔ اس کو آپ سمجھ گئیں نا۔۔۔انعام تو ہمارا ہی بنتا ہے ناااااااا
تنہائی آپا کا سرٹیفیکیٹ تو آپ نے ریجیکٹ کر دیا۔
لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔وقت نے ہمیں برباد کیا۔۔اب ہم وقت کو برباد کرکے اس سے بدلہ لیں گے۔۔آہو
توبہ جس کان میں بتایا تھا ابھی تک اس میں سے دھواں نکل رہادھمااااااااااکہ ہی کر دیا آپ نے تو۔
آپ پیچ ورک یا کروشیہ سیکھیں۔۔۔ پھر دیکھیں کمالبندہ نہیں۔۔بندی۔۔۔۔۔۔۔بندی تو تھک سکتی نہ۔۔۔اب ہم نے کونسا پاکستان کی تعمیر کرنے کے لئے اینٹ گارے کو ڈھونا ہے ۔۔
یہی ہم سوچ رہے کہ ہمیں کچھ سیکھنا چاہیئے؟ ہر کیا سیکھنا چاہیئے؟۔
ارے یہ وقت آپ کی طرف ہے؟؟؟ اوہو۔۔تبھی ہمیں وقت نہیں مل رہا تھا
ایک ہی بات ہوئی نا۔۔۔یوں کہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہونی کو کوئی ٹال نہیں سکتا