جی آیاں نوں
پھر واپسی کیسے ہوئی عالمِ بالا سے؟ہم تو مر گئے کل رات 1 بج کر تین منٹ پرہمیشہ کے لئے ............۔
وآپسی نہیں ہوئی ، وہیں سے میسج بھیجا ہے شاید۔۔۔پھر واپسی کیسے ہوئی عالمِ بالا سے؟
ہم تو یہ رہے آپ کے سامنے۔وآپسی نہیں ہوئی ، وہیں سے میسج بھیجا ہے شاید۔۔۔
ویسے آپ کی وآپسی کب ہو گی؟ آب بھی غائب ہیں کئی روز سے۔۔۔
مجھے لگا شاید آپ ابھی سے اعتکاف میں بیٹھ گئیں ہیں۔ہم تو یہ رہے آپ کے سامنے۔
رمضان کی وجہ سے اور کچھ گھر میں مصروفیت بڑھی تو اس لئے۔
باقی لوگ تو رمضان سے پہلے سے پہلے کے بیٹھے ہوئے ہیں۔مجھے لگا شاید آپ ابھی سے اعتکاف میں بیٹھ گئیں ہیں۔
ویسے باقی لوگ تو بیٹھے ہی ہوئے ہیں اعتکاف میں، کسی کا
آنا جانا نہیں ہے آج کل۔۔۔
Alhamdulilah .. hum to khud sunny k lye aye hainجی آیاں نوں
الحمد للہ
آپ سنائیں
Bus achanak sy kuch yad aya follow kia to yahan aa puhanchi :v btw kya haal hy?Arey wah, aap ko address yaad tha TM ka?
کھری کھری سننا پسند فرمائیں گی یا جلی کٹی؟Alhamdulilah .. hum to khud sunny k lye aye hain
کی پُچھدے او حال فقیراں داBus achanak sy kuch yad aya follow kia to yahan aa puhanchi :v btw kya haal hy?
سعودیہ سے ڈنمارک تک کی سننا چاہتے ہیں۔۔۔۔ سنائیے ۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔کہاں تک سُنو گے کہاں تک سُنائیں۔۔۔
Fried with ketchupکھری کھری سننا پسند فرمائیں گی یا جلی کٹی؟
tussu faqeer ho gaye? Dua dy doکی پُچھدے او حال فقیراں دا
حال کا نہ پوچھیں، کچھ اور پوچھ لیںBus achanak sy kuch yad aya follow kia to yahan aa puhanchi :v btw kya haal hy?
سعودیہ سے شروع کرنے کے لیئے پہلے مجھے سعودیہ جانا پڑے گا، اور آج کل دُبئیسعودیہ سے ڈنمارک تک کی سننا چاہتے ہیں۔۔۔۔ سنائیے ۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام...Allah khair kry ..
ہر مرنے والے پر موت تو نہیں آتی
ہر کسی کے جینے کو زندگی نہیں کہتے
24 hours per day ki speed seyKesa ja rha hy ramzan ap sab ka ??
کیا کیا ہوا ہے ہم سے جنوں میں نہ پوچھئےاِلہی خیر، کیا ہوا؟