کچھ ایسا ویسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی عمر میں سٹھیانا،۔۔۔ آثار کچھ اچھے نہیں۔
پِیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا
وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا
کچھ ایسا ویسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی عمر میں سٹھیانا،۔۔۔ آثار کچھ اچھے نہیں۔
ہممممممم۔۔۔۔۔۔ ''سمجھدار'' تو ہم بہت ہیں۔ہمارے سمجھدارانہ مشورے پہ عمل کریں آپ۔۔۔یہ چھریاں چاقو ہمیں مت دکھائیں۔کیا ہم اپنے چھریاں چاقو تیز کریں؟
چاہئیے کوئی خدمت تو موقع دیجئے ہمیں۔
ایک انگلی تو کیا پانچوں ہی ایسے صفائی سے برابر کریں گے جیسے ۔۔۔
اگے تسی آپے سمجھ دار او
آپ کے سواد کی خاطر اب ہم اپنا قیمہ بنا لیںلو بھلا ایسے منظر میں تو کٹ کہہ کر ایکشن ری پلے کہنے تک کا بھی وقفہ نہیں ہے۔
کوئی طویل دورانئیے کا سین بنائیے نا، دیکھ کر نہ سہی، سن کر بلکہ پڑھ کر ہی کوئی سواد تو آئے۔
تو ہم نے کب آہ و زاری کی؟ اور ایموجی بھی تو رونے دھونے والے یوز نہیں کیئے ۔۔۔ہم پور پور زخمی ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔ ایک بھی آہ سنائی دی؟
نہیں نا؟
تو آپ بھی چپ کر کے یہ سارے رونے دھونے والے ایموجی غائب کر دیں اور اچھی اینجلا بی بی بن کر حاضر ہوں
ہم نے صحیح کہا نا @Kavi
آ جاتا ہے ۔۔۔ پھول کی پتی جب انسان کا دل چیر سکتی ہے تخیل میں ۔۔ تو حقیقت میں کاغذ بھی زخم دے سکتا ہے۔ بشرطیکہ اس کے کنارے پر ہم جیسے کسی تخریب کار نے بلیڈ چپکایا ہو۔
آپ کی شیونگ کِٹ سے کوئی بلیڈ تو غائب نہیں نا۔
یہ تو ہمیں معلوم تھا پہلے ہی۔ہم آپ کے ساتھ ہیں شانہ بشانہ
شکر خدا کا ۔طبیعت درست کرنے میں تو ہم بھی استاد ہیں۔ بس ایک آپ ہیں کہ اجازت ہی نہیں دیتے۔ ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے صرف اور صرف آپ کی وجہ سے۔
خدایا خیر کی گھڑی لانا ۔اب تو ویسے بھی ایک اور ایک مل کے گیارہ ہو گئے نا
موقعہ تو پچھلی بار بھی دیا تھاایک موقعہ ہمیں دے کر دیکھئے محترمہ
ہونہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھلا جیسے جانتے نہیں ۔ہمیں آواز دے لیا کریں نا۔۔
ہم جب بھی آتے کسی کو نا پا کر اپنے چمن کو آراستہ کرنے چلے جاتے۔
آپ دیکھ رہے ہیں نا اب ۔۔کیسے محاذ کھولا ہوا ہے ہم معصوم کے خلاف ۔
یہ ایموجی گرل ہے۔ دیکھئے تو کیسے نین نقش تیکھے اور پیارے سے ہیںسرمگین آہو چشم ۔۔۔جو بند ہونے کے باوجود خوبصورت لگ رہیں۔
شکر ہے کسی کو ہمارا خیال بھی آیا ۔ورنہ تو یہاں ہمارے خلاف ہتھیار تیز کیئے جا رہے۔تو سوچیئے کچھ جلدی سے ۔۔۔ ڈانٹ ڈپٹ نہیں کرنی، بس پیار محبت سے سمجھا دیجئیے
ابھی ہم نے نخرے کیئے ہی کہا ہیں؟۔طبیعت ہمیشہ خود سے ہی ٹھیک ہوتی ہے نا کہ نخروں سے۔
چل شاباش بچی۔۔۔ سیدھے سے ٹھیک ہو جاو ورنہ ہم بہت جارحانہ موڈ میں ہیں
پیار محبت ،مہر و وفااب یہ پیار محبت کہاں سے لائیں؟
ایسے چونچلے اٹھا سکتے ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ سمجھ جائیے۔
دل ہی توہے،۔۔۔ٹوٹنے والی چیز تھی ٹوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔لینا ہی چھوڑا یا دینا بھی چھوڑ دیا؟
مطلب کہ ہم بالکل مایوس ہو جائیں نا؟؟؟؟؟
@Angela
دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا
دونوں سلسلے موقوف ہوئے ۔ ۔ ۔
وہ جو بیچتے تھے دوا ئے دل۔ ۔ ۔
وہ دُکان اپنی بڑھا گئے۔ ۔ ۔
کچھ درد مجھے تو سہنے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دکھوں کی شدتیں، زخموں کی گہرائی مجھے دے دو
مسیحا تم سہی، اذنِ مسیحائی مجھے دے دو
تم اپنی ذات میں خود انجمن ہو، تمہیں کیا غم ہے
میں تنہا ہوں، یہ ذوقِ بزم آرائی مجھے دے دو
تمہارے بغیر ہر منظر مجھے بے رنگ لگتا ہے
یہ آنکیں چھین لو یا اپنی بینائی مجھے دے دو
میں سانسوں میں سمو لوں گا تمہاری ہر امانت کو
یہ وحشتناک سناٹے یہ تنہائی مجھے دے دو
سر کی چوٹ شدید ہے۔۔۔۔ دماغ پہ ہی اثر کر دیا