بادام کھایا کریںI'm foody .. khany ko nhi bholti but memory issues sort nhi ho rhy soooo :v
بادام کھایا کریںI'm foody .. khany ko nhi bholti but memory issues sort nhi ho rhy soooo :v
Good to know this .. shukr hy ap ko bura nhi laga wrna me soch rhe the lecture ho geya ye to :v ..بہت شکریہ کہ آپ نے دل کی گہرائی سے سوچا۔
الحمد للہ جو ذہنی مسئلہ تھا وہ دباؤ ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے۔
اور اس کے لئے جو تھراپیز یا طریقہ علاج ہم نے اپنے لئے استعمال کیا، اس کو دوسروں پر بھی ٹرائی کیا۔ جب سے کرونا آیا ہے ، تب سے سب روٹین خراب ہو گئی ہے ورنہ ہم باقاعدہ ایک اولڈ سینٹر میں بطور ہیلپر رضاکارانہ طور پر منسلک ہیں۔
اور گزرے وقت کو مینٹل ہسپتال کا ذکر مذاق کے طور پر کرتے ہیں۔ اب ڈپریشن کی ہماری زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
Aap aaiye hum khila dein gyہمیں تو کھلائیں نا۔۔۔
Wo khana b yad nhi rehta :vبادام کھایا کریں
نہیں بالکل برا نہین لگا۔Good to know this .. shukr hy ap ko bura nhi laga wrna me soch rhe the lecture ho geya ye to :v ..
ریمانڈر کس دن کام آئے گا؟Aap aaiye hum khila dein gy
Wo khana b yad nhi rehta :v
Yeah ..نہیں بالکل برا نہین لگا۔
اگر کوئی مخلصانہ بات کرتا ہے تو اس میں برا منانا نہیں چاہئیے۔
Pata nhi kis din kam aye ga :vریمانڈر کس دن کام آئے گا؟
اچھاI'm foody .. khany ko nhi bholti but memory issues sort nhi ho rhy soooo :v
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دویہاں بھی ایسا ہی ہے۔
قابل قبولاچھا رس گلے سہی؟
ارے نظر کیسے آئے؟؟؟کہاں ہیں ظالمو۔۔۔ نظر کچھ نہیں آ رہا
اور ہم بس مالٹے کھا رہے۔ارے نظر کیسے آئے؟؟؟
آپ حامی بھریں گی تو پھر ناااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مینیو تو ریڈی ہے۔۔۔۔۔
کھانے میں چنا پلاؤ، زردہ چاول، مٹن کا سالن، چکن قورمہ، قیمہ کا سالن، چپاتیاں، بریڈ کی کھیر، رنگین سویوں والا کسٹرڈ، آلو کا زردہ اور فرائیڈ فش ہے۔۔۔
اس کے علاوہ افطاری کا بچا سامان ہے ۔۔۔
کرسپی چکن، فش کے پکوڑے، ، دوسرے پکوڑے، فرنچ فرائیز، نگٹس، چکن بریڈ رول، چکن بریڈ بالز، کباب، سموسے تین ٹائپز کے۔۔۔ افروٹ چاٹ، ملی آلو بخارہ کا شربت، اورنج جوس، تخم بلنگا اور گوند کتیر والا دودھ ۔جس میں جام شیریں بھی ڈالی گئی۔۔۔یہ ہمیں اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک۔۔۔جو آپ کو پسند نہیں۔۔۔۔
اور پھر آپ کے گول گپے اور آلو چنے آتے ہیں۔۔۔
شائد یہی کچھ ہے بس۔۔۔اب آپ بتائیں کہ آپ کی دعوت کے لئے کچھ اور انتظام کرنا ہے تو۔۔۔ کیوں کہ آپ کی فیورٹ فیرنی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ،
آئس کریم ہی سہی۔قابل قبول
آئسکریم والا آئیڈیا اچھا رہتا ویسے
تیسرے والے نے تو بور ہو جانا ناخوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
To ye iftaar party Ramadan ke baad honi hae kya?Oh yes .. pehly iftari to ho ly .. wrna ap mukker jayen gy :v