توقع

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
توقع


جب ہوا
دھیمے لہجے میں کچھ گُنگناتی ہوئی
خواب آسا، سماعت کو چُھو جائے، تو
کیا تمھیں کوئی گزری ہوئی بات یاد آئے گی ۔۔۔

پروین شاکر​
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top