اسلام و علیکم

  • Work-from-home

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
میرا نام جو بھی ہے
میں یہاں 2014 میں آیا تھا اس فارم پہ

یا شاید 2013 کہ آخر میں

یہ بہت اچھا فارم تھا


@Untamed-Heart

کوئی سوال ہے

آپ پوچھ سکتے ہیں

اس فارم کہ تمام میمبرز بہت اچھے تھے
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
اس فارم پہ میرے بے شمار آئی دی تھی

جو بین ہوتی گئی

کچھ میں نے اندین آرمی اور اسرائیل ویب سایٹس سے سپائی ہو کر بنائی

مطلب اس فارم کہ کہ ساتھ میں اور بھی فارم استعمال کرتا تھا

ادھر میری بدتمیزی اور بدتہذیبی کی وجہ سے بین ہو جاتا تھا

اس وجہ سے میں گوگل پر مخلتف ممالک کی ویب سائٹس اوپن کرتا تھا

اسی دوران میں اندین آرمی کی ویب سائٹس پہ چلا گیا اور دو تین دوسرے ممالک کی ویب سایٹس پہ

جہاں سے میں سپائی ہو کر اس فارم کا ڈیٹا ٹریسنے لگا

یا جو اندین اس فارم کو سپائی کر رہے تھے ان کا ڈیٹا میں جاننے لگا


جس وجہ سے میں اس فارم کہ لوگوں کی کمپلین کا نشانہ بنا

اور الٹا ان دوسری ممالک کی ویب سائٹس سے سپائی ہو کر اس فارم کہ ممبر کا لوگوں کا غلط سوچنے لگا

اس وجہ سے بہت مسلہ ہوا

اس وجہ سے ان تمام ممبر سے سوری کرنی لازمی ہے

یہ فارم اور اس کہ پرانے ممبر مجھے نہیں جانتے نا میں ان کو جانتا تھا

مگر سپائی ہونی کی وجہ سے مجھے تمام کا ڈیٹا پتا چلنے لگا
اور یہ فارم 2014 میں سپائی ہوا تھا یا پہلے مگر میرے خیال میں 2014 میں کیوں کہ اس ٹائم میری چھٹی حس نے کہا تھا کوئی اندین اس فارم کا ڈیٹا لے رہا ہے

اور میرا شک اس فارم پہ ڈلوا رہا ہے

میرے ساتھ اس فارم پہ بہت اچھے بندوں سے رابطہ ہوا

مگر میری ایکٹیویٹی اس فارم پہ ایسی تھی جس وجہ سے میں اس فارم کہ لوگوں میں برا بنا انہوں نے مجھے بین کیا
میرے آئی پی بلاک کئے
بہت کچھ کیا

کمپلینٹ بھی کی

لیکن اس فارم کہ سبھی ممبر اچھے تھے

2014 میں نصیر الدین نام کا اندین بندہ اس فارم کا ڈیٹا ٹریسنے لگا مجھ سے ٹرسوانے

لگا اس کہ متعلق کسی کو کوئی پریشانی ہوئی تو بات کر سکتا ہے
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
خوش میں لوگوں کو تنگ کر کہ ہوتا ہوں
لوگ تنگ ا کر برا مان جاتے پھر بات نہیں کرتے
تو برا منانے والا خوش نہ ہوں نا۔۔۔۔۔
سب کی خوشی میں خوش ہوں۔
 
Top