الحمداللہ

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
4e13c3b8b6d721fd25fe9e1df430f559.jpg

خطرناک بیماریوں میں ایک اور خاموش مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے.
‎یہ بیماری ہے ‎
*«نعمت کا عادى‌ ہونا»*
‎*اس بیمارى کی چار نِشانیاں ہیں:*
ـ آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت نہ سٙمجھیں اور اُن سے متعلق کبھی شُکر ادا نہ کریں گویا اُن کو اپنا ایسا حق سٙمجھیں جو آپکو مِلنا ہی تھا.
ـ آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحتمند اور سلامت ہوں لیکن آپ اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔

ـ آپ بازار جائیں، جی بٙھر کر روزمرہ ضرورت کی تمام اٙشیاء خریدیں اور گھر لوٹیں اِس بات سے غافل ہو کر کہ طرح طرح کی نعمتیں نصیب ہونے پر مالک کا شُکر ادا کریں اور اِس معاملے کو معمول کے مُطابق اور اپنی زِندگی کا حق نہ سٙمجھیں۔
ـ آپ ہر روز مُکمل صحت و سلامتى کے ساتھ نیند سے اُٹھیں، اِس حالت میں کہ کِسی قِسم کی تکلیف میں مُبتلا نہ ہوں لیکن اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔
اے اللہ مُجھ پر رحم فرما کہ میں ایسی خطرناک بیماری میں مُبتلا نہ ہو جاؤں اور توفیق عطا فرما کہ ہر حال میں تیری نعمتوں پر شاکر رہوں۔ ‎*

(رب اوزعني ان اشكر نعمتك)*
‎ آمين.الحمداللہ.
11313702_499639100184266_1759690344_n.jpg
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Alhamdolillah k hum iss bemaari se mehfooz haiN.
Aur Allah paak ki naimatoN ka shukar adaa kartay haiN
 
  • Like
Reactions: Angela

intelligent086

Active Member
Nov 10, 2010
333
98
1,128
Lahore,Pakistan
View attachment 114661
خطرناک بیماریوں میں ایک اور خاموش مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے.
‎یہ بیماری ہے ‎
*«نعمت کا عادى‌ ہونا»*
‎*اس بیمارى کی چار نِشانیاں ہیں:*
ـ آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت نہ سٙمجھیں اور اُن سے متعلق کبھی شُکر ادا نہ کریں گویا اُن کو اپنا ایسا حق سٙمجھیں جو آپکو مِلنا ہی تھا.
ـ آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحتمند اور سلامت ہوں لیکن آپ اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔

ـ آپ بازار جائیں، جی بٙھر کر روزمرہ ضرورت کی تمام اٙشیاء خریدیں اور گھر لوٹیں اِس بات سے غافل ہو کر کہ طرح طرح کی نعمتیں نصیب ہونے پر مالک کا شُکر ادا کریں اور اِس معاملے کو معمول کے مُطابق اور اپنی زِندگی کا حق نہ سٙمجھیں۔
ـ آپ ہر روز مُکمل صحت و سلامتى کے ساتھ نیند سے اُٹھیں، اِس حالت میں کہ کِسی قِسم کی تکلیف میں مُبتلا نہ ہوں لیکن اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔
اے اللہ مُجھ پر رحم فرما کہ میں ایسی خطرناک بیماری میں مُبتلا نہ ہو جاؤں اور توفیق عطا فرما کہ ہر حال میں تیری نعمتوں پر شاکر رہوں۔ ‎*

(رب اوزعني ان اشكر نعمتك)*
‎ آمين.الحمداللہ.
View attachment 114662
علالت کی وجہ سے باقاعدہ حاضری ممکن نہیں بنا سکتا مجھے تو پاسورڈ تک بھول چکے ہیں شیخ صاحب سے بھی رابطہ کرنا ہے فیملی فورم تو وہی ہے یہاں کی ساری محنت ضائع کر دی گئی ہے
 
Top