اليکشن 2018 - پاکستانی عوام کی آواز دبانے کی بہیمانہ کوشش

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





"امريکہ بلوچستان اور خيبر پختون خواہ ميں سیاسی اميدواروں اور ان کے حاميوں پر ہونے والے حملوں کی بھرپور مذمت کرتاہے"، ترجمان امریکی دفتر خارجہ

"يہ حملے پاکستانی عوام کو ان کے جمہوری حقوق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کو شش ہيں۔ ہم دہشت گردی کے خلاف لڑائ ميں پاکستانی عوام اور جنوبی ايشياء کے خطے کے ساتھ ہيں"


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/




 
Top