امريکی کنبے کی پاکستان ميں بازيابی

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





امریکی حکومت نے پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر ایک امریکی خاتون کو اپنے خاوند اوربچوں سمیت دہشت گرد حقانی نیٹ ورک سے بازیاب کرا لیا۔


امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے امریکی خاندان کی بازیابی کیلئے پاکستان میں امریکی سفیر اور انکے عملے، حکومت پاکستان اور پاکستان آرمی کی بھرپور تحسین کی جاتی ہے۔

 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



مغوی بوئل کولمین خاندان کی پاکستان میں بازیابی پر صدر ٹرمپ کا بیان

امریکی شہری کیٹلین کولمین اور ان کے کینیڈین شوہر جوشوا بوئل کو طالبان سے تعلق رکھنے والی دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک نے 2012 میں اغوا کر کے یرغمال بنا لیا تھا۔ محترمہ کولمین نے قید میں تین بچوں کو جنم دیا۔ گزشتہ روز امریکی حکومت پاکستانی حکومت کی مدد سے بوئل کولمین خاندان کو پاکستان میں قید سےآزاد کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

آج وہ آزاد ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے پاکستان سے تعلقات میں ایک مثبت موقع ہے۔ پاکستانی حکومت کا تعاون اس بات کا مظہر ہے کہ وہ خطے میں سلامتی مہیا کرنے کے حوالے سے امریکی خواہشات کا احترام کر رہی ہے۔ مستقبل میں بھی ہم دہشت گردی کے خلاف اور باقی ماندہ مغویوں کی رہائی کے سلسلے میں اسی طرح کی مشترکہ کارروائیاں جاری رہنے کی امید رکھتے ہیں

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





نائب صدر نے مغوی شہريوں کو بازياب کرانے ميں پاکستان حکومت کی مدد پر شکريہ ادا کيا، جنھیں حقانی طالبان نيٹ ورک نے پاکستانی قبائلی علاقوں ميں قيد کر رکھا تھا



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 
Top