ایک شعر اپنے دوست کی نظرکیجئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
هم دعا لکھتے رہے اور وه دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یک نقطہ را بابو یابو شود
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Shiraz-Khan



پائوں پھیلائے تو دیکھی نہ چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
زیست آساں بھی ہو سکتی تھی لیکن ہم نے
تیری چاہت کو ہر بات سے بڑھ کر چاہا

{(laugh)}
Behtareeen :oo
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
کیا معلوم ہم خود سے غلط اندازہ لگا لیں اور لینے کے دینے پڑ جائیں اس لئے آپ سے سر جھٹکنے کی وجہ پوچھی۔۔۔۔
Hahaha.. g.. bari ustaad hein aap b =))
 
Top