بیٹیاں

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
السلام عليكم
بابا یہ بیٹیاں اچھی نہیں ھوتی ناں.....!
بابا نے کہا:
بابا کی جان کس نے کہا تم سے؟؟
وہ بولی
جب بیٹی پیدا ھوتی ھے.تو لوگ ھمدردی کیوں کرتے ہیں؟؟
بیٹی کے پیدا ھونے پر یہ کیوں کہتے ہیں کہ اب سر جھکا کے رھنا پڑے گا..؟؟
بیٹی کو کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جاتی کہ اسکے حفاظت کے لیے بھی ساتھ کوئی ھو؟
بیٹی بڑی ھو جائے تو اچھے رشتے کا انتظار اور پریشانی کہ پتہ نہیں کیسے لوگ ملیں؟؟
کتنی ذمہ داریوں میں اضافہ ھو جاتا ھےناں بیٹیوں کی وجہ سے....؟؟
تو پھر کہاں اچھی ھوئی بیٹیاں؟؟
بابا نے جھک کر اس کی پیشانی چومی اور کہا:
میری ننھی سی پری...!
بیٹی کی پیدائش پر جو ھمدردی کرتے ہیں .وہ نہیں جانتے کہ بیٹی رحمت ھوتی ہیں
بیٹی کی حفاظت اس لیے کرتے لوگ کیوں کہ بیٹی قیمتی خزانہ ھوتی ھے ماں باپ کی....
اور ذمہ داریوں سے گھبراتے وہ لوگ جن کو لگتی ھے بیٹی بوجھ
بیٹی کے رشتے کے حوالے سے پریشانی یہ ھوتی ھے.کہ پتہ نہیں وہ کیسے لوگ ھونگے اور ہماری ننھی پری کا خیال رکھیں گے سہی سے یا نہیں؟
"بابا کی جان ھوتی ہیں بیٹیاں"
" رب کی رحمت ھوتی ہیں بیٹیاں"...

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Allah k rasul alayhi salam ne farmaya jisne betion ki achi parvarish ki aur achi jagah unki shadi to wo jannat me mere sath hoga

ab is se badh kar kya kahen?
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
السلام عليكم
بابا یہ بیٹیاں اچھی نہیں ھوتی ناں.....!
بابا نے کہا:
بابا کی جان کس نے کہا تم سے؟؟
وہ بولی
جب بیٹی پیدا ھوتی ھے.تو لوگ ھمدردی کیوں کرتے ہیں؟؟
بیٹی کے پیدا ھونے پر یہ کیوں کہتے ہیں کہ اب سر جھکا کے رھنا پڑے گا..؟؟
بیٹی کو کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جاتی کہ اسکے حفاظت کے لیے بھی ساتھ کوئی ھو؟
بیٹی بڑی ھو جائے تو اچھے رشتے کا انتظار اور پریشانی کہ پتہ نہیں کیسے لوگ ملیں؟؟
کتنی ذمہ داریوں میں اضافہ ھو جاتا ھےناں بیٹیوں کی وجہ سے....؟؟
تو پھر کہاں اچھی ھوئی بیٹیاں؟؟
بابا نے جھک کر اس کی پیشانی چومی اور کہا:
میری ننھی سی پری...!
بیٹی کی پیدائش پر جو ھمدردی کرتے ہیں .وہ نہیں جانتے کہ بیٹی رحمت ھوتی ہیں
بیٹی کی حفاظت اس لیے کرتے لوگ کیوں کہ بیٹی قیمتی خزانہ ھوتی ھے ماں باپ کی....
اور ذمہ داریوں سے گھبراتے وہ لوگ جن کو لگتی ھے بیٹی بوجھ
بیٹی کے رشتے کے حوالے سے پریشانی یہ ھوتی ھے.کہ پتہ نہیں وہ کیسے لوگ ھونگے اور ہماری ننھی پری کا خیال رکھیں گے سہی سے یا نہیں؟
"بابا کی جان ھوتی ہیں بیٹیاں"
" رب کی رحمت ھوتی ہیں بیٹیاں"...

Ws...
bootiful... gr8 sharing
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
السلام عليكم
بابا یہ بیٹیاں اچھی نہیں ھوتی ناں.....!
بابا نے کہا:
بابا کی جان کس نے کہا تم سے؟؟
وہ بولی
جب بیٹی پیدا ھوتی ھے.تو لوگ ھمدردی کیوں کرتے ہیں؟؟
بیٹی کے پیدا ھونے پر یہ کیوں کہتے ہیں کہ اب سر جھکا کے رھنا پڑے گا..؟؟
بیٹی کو کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جاتی کہ اسکے حفاظت کے لیے بھی ساتھ کوئی ھو؟
بیٹی بڑی ھو جائے تو اچھے رشتے کا انتظار اور پریشانی کہ پتہ نہیں کیسے لوگ ملیں؟؟
کتنی ذمہ داریوں میں اضافہ ھو جاتا ھےناں بیٹیوں کی وجہ سے....؟؟
تو پھر کہاں اچھی ھوئی بیٹیاں؟؟
بابا نے جھک کر اس کی پیشانی چومی اور کہا:
میری ننھی سی پری...!
بیٹی کی پیدائش پر جو ھمدردی کرتے ہیں .وہ نہیں جانتے کہ بیٹی رحمت ھوتی ہیں
بیٹی کی حفاظت اس لیے کرتے لوگ کیوں کہ بیٹی قیمتی خزانہ ھوتی ھے ماں باپ کی....
اور ذمہ داریوں سے گھبراتے وہ لوگ جن کو لگتی ھے بیٹی بوجھ
بیٹی کے رشتے کے حوالے سے پریشانی یہ ھوتی ھے.کہ پتہ نہیں وہ کیسے لوگ ھونگے اور ہماری ننھی پری کا خیال رکھیں گے سہی سے یا نہیں؟
"بابا کی جان ھوتی ہیں بیٹیاں"
" رب کی رحمت ھوتی ہیں بیٹیاں"...

میرے ماں باپ دونوں ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں
آپ نے رلا دیا مجھے
 
Top