بیٹی کی پیدائش پر دل چھوٹا کرنے والو
اور
بیٹی کی پیدائش کو عیب بنانے والو
!!! ....سن لو
!...اگر بیٹی عیب ہوتی تو رب_ کعبہ کی قسم
جان_ عالم، نور_ مجسم، شاہ_ بنی آدم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا آنگن
چار چار کلیوں سے نہ مہک رہا ہوتا۔
اور
بیٹی کی پیدائش کو عیب بنانے والو
!!! ....سن لو
!...اگر بیٹی عیب ہوتی تو رب_ کعبہ کی قسم
جان_ عالم، نور_ مجسم، شاہ_ بنی آدم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا آنگن
چار چار کلیوں سے نہ مہک رہا ہوتا۔
Last edited by a moderator: