تنہا تنہا ،

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
تنہا تنہا سی رات،


تنہا تنہا سا میں،

افسردہ افسرہ یادیں،

بھیگا بھیگا موسم،

سوکھے پتوں کا شور،

اندھیرے کی سرگوشی،

دھڑکن کی آہٹ،

قسمت پے اپنے شکوے،

تیرے احساس کا اٹوٹ بندھن،

تیرے ساتھ گزرے پل،

تیرے لوٹ آنے کی اُمیدیں،

تیرے راستے پہ نظر،

لمحہ لمحہ رات کا ڈھلنا،

پل پل اپنی آس کا ٹوٹنا،

دل کے زخموں کا گہرا ہونا،

پھر تنہا تنہا سی رات اور

تنہا تنہا سا میں
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,054
5,314
1,313
KARACHI
تنہا تنہا سی رات،


تنہا تنہا سا میں،

افسردہ افسرہ یادیں،

بھیگا بھیگا موسم،

سوکھے پتوں کا شور،

اندھیرے کی سرگوشی،

دھڑکن کی آہٹ،

قسمت پے اپنے شکوے،

تیرے احساس کا اٹوٹ بندھن،

تیرے ساتھ گزرے پل،

تیرے لوٹ آنے کی اُمیدیں،

تیرے راستے پہ نظر،

لمحہ لمحہ رات کا ڈھلنا،

پل پل اپنی آس کا ٹوٹنا،

دل کے زخموں کا گہرا ہونا،

پھر تنہا تنہا سی رات اور

تنہا تنہا سا میں
Zabardast
 
Top