حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ا&a

Sumi

TM Star
Sep 23, 2009
4,247
1,378
113
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے وصیت فرمائیے ۔
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
غضبناک نہ ہوا کرو ۔
اُس شخص نے کئی مرتبہ اپنی درخواست دہرائی ، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے ( ہر مرتبہ ) اسے یہی وصیت کی :
غصہ مت کیا کرو ۔
صحیح بخاری
كتاب الادب
باب : الحذر من الغضب
حدیث : 6184
 
Top