اپنے اندازمیں، اٹھنے بیٹھنے میں،کھانے پینے
شادی وغم میں سنت اپناؤ.
یہ پہلاقدم ہے.
دنیا میں اسلامی نظام کا نفاذچاھتے ہو
تو جہاں تمہاری حکومت ہے.
وھاں اسلامی نظام نافذ کردو!
جب ملک پر آئےتوملک پر،
لیکن
ابھی جو جان پرحکومت ہےتو اس پر اسلامی نظام نافذکرو
پھر دیکھنا کیسے دنیا بھر میں اسلامی نظام نافذہوتاہے.
.