دکھ کی دراڑیں

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
My fav intikhaab
" ہمیشہ کی جدائی جسے موت کہتے ہیں ایک ایسی تپش ہے جو چہروں کو پگھلا کر ان پر دکھ کی دراڑیں ڈال دیتی ہے۔۔۔انکھوں سے زندگی جلا کر انہیں ویران کرتی ہے۔۔بدن کو سلگاتی ہے۔۔
دماغ کے خلیوں کے ٹانکے گرم ہوں کر ٹوٹے لگتے ہیں پھر وقت۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ہمیشہ کی جدائی جسے موت بھی کہتے ہیں اثر انداز ہونے لگتا ہے۔۔سرد اور لاپرواہ وقت جو گزرتا ہے اور چہرے اسکی ٹھنڈک کو محسوس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اصلی روپ کی جانب لوٹنے لگتے ہیں۔۔
آنکھوں کی ویرانی میں زندگی کی سبز کونپل پھوٹتی ہے۔۔بدن نارمل ہونے لگتا ہے۔۔۔۔
کچھ دن تو ملال اسکا حق تھا
بچھڑا تو خیال اسکا حق بھی
" دکھ کی دراڑیں چہروں سے تو رخصت ہوجاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر اس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو کسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔۔۔
مستنصر حسین تارڑ صاحب__ کتاب کارواں سرائے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
My fav intikhaab
" ہمیشہ کی جدائی جسے موت کہتے ہیں ایک ایسی تپش ہے جو چہروں کو پگھلا کر ان پر دکھ کی دراڑیں ڈال دیتی ہے۔۔۔انکھوں سے زندگی جلا کر انہیں ویران کرتی ہے۔۔بدن کو سلگاتی ہے۔۔
دماغ کے خلیوں کے ٹانکے گرم ہوں کر ٹوٹے لگتے ہیں پھر وقت۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ہمیشہ کی جدائی جسے موت بھی کہتے ہیں اثر انداز ہونے لگتا ہے۔۔سرد اور لاپرواہ وقت جو گزرتا ہے اور چہرے اسکی ٹھنڈک کو محسوس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اصلی روپ کی جانب لوٹنے لگتے ہیں۔۔
آنکھوں کی ویرانی میں زندگی کی سبز کونپل پھوٹتی ہے۔۔بدن نارمل ہونے لگتا ہے۔۔۔۔
کچھ دن تو ملال اسکا حق تھا
بچھڑا تو خیال اسکا حق بھی
" دکھ کی دراڑیں چہروں سے تو رخصت ہوجاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر اس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو کسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔۔۔
مستنصر حسین تارڑ صاحب__ کتاب کارواں سرائے
hayeeee...rulaao gi kiya...
pehley hi zabt kiye bethey hain ........sssssssssshhhhhhhhhhhh🤫🤫🤫
 
khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
My fav intikhaab
" ہمیشہ کی جدائی جسے موت کہتے ہیں ایک ایسی تپش ہے جو چہروں کو پگھلا کر ان پر دکھ کی دراڑیں ڈال دیتی ہے۔۔۔انکھوں سے زندگی جلا کر انہیں ویران کرتی ہے۔۔بدن کو سلگاتی ہے۔۔
دماغ کے خلیوں کے ٹانکے گرم ہوں کر ٹوٹے لگتے ہیں پھر وقت۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ہمیشہ کی جدائی جسے موت بھی کہتے ہیں اثر انداز ہونے لگتا ہے۔۔سرد اور لاپرواہ وقت جو گزرتا ہے اور چہرے اسکی ٹھنڈک کو محسوس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اصلی روپ کی جانب لوٹنے لگتے ہیں۔۔
آنکھوں کی ویرانی میں زندگی کی سبز کونپل پھوٹتی ہے۔۔بدن نارمل ہونے لگتا ہے۔۔۔۔
کچھ دن تو ملال اسکا حق تھا
بچھڑا تو خیال اسکا حق بھی
" دکھ کی دراڑیں چہروں سے تو رخصت ہوجاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر اس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو کسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔۔۔
مستنصر حسین تارڑ صاحب__ کتاب کارواں سرائے
Aur kitna arsa lagta hy us waqt ko asar andaz hony mein??
 
Top