طنزومزاح

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہر مرد اپنی بیوی کو شادی سے پہلے بے پناہ چاہتا ہے
لیکن شادی کے بعد اپنی بیوی سے صرف پناہ چاہتا ہے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ايک بزرگ سےکـسی نےپوچها
جب دیـنی محـفل مــيں بيٹهتے هـيں
تـو جلـدی نيـند آجاتی هے
جـب کہ محـفل_دنـيا يا ميـوزک مـيں
ساری رات نيـند نـہيں آتی؟ بزرگ نےبڑا خوبصـورت جواب ديا
نيـند هميشہ پهولوں کی سـيج پر آتی هے
کانٹـوں کی بسـتر پر نــہيں
‏سبحان اللہ.‏

 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ايک بزرگ سےکـسی نےپوچها
جب دیـنی محـفل مــيں بيٹهتے هـيں
تـو جلـدی نيـند آجاتی هے
جـب کہ محـفل_دنـيا يا ميـوزک مـيں
ساری رات نيـند نـہيں آتی؟ بزرگ نےبڑا خوبصـورت جواب ديا
نيـند هميشہ پهولوں کی سـيج پر آتی هے
کانٹـوں کی بسـتر پر نــہيں
‏سبحان اللہ.‏


Wah waha, kya baat hae :)
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
لڑکیاں کتنی محنتی ہوتی ہیں، اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے
کہ 100 میں سے 10 لڑکیاں قدرتی طور پر حسین و جمیل
ہوتی ہیں جب کہ 90 لڑکیاں اپنی محنت سے۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لڑکیاں کتنی محنتی ہوتی ہیں، اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے
کہ 100 میں سے 10 لڑکیاں قدرتی طور پر حسین و جمیل
ہوتی ہیں جب کہ 90 لڑکیاں اپنی محنت سے۔
Bhai itna sach na boliye larkiyon ko ghussa ata hai abhi fantasy nahi nahi @Emaan_ yaheen par mojood hai
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اُسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔
({smilestar)}جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی؟
———————————

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @*Arshia*
@duaabatool @Armaghankhan @Aaidah @Star24 @NamaL
@BeautyRose @Bird-Of-Paradise @Guriyaa_Ranee @Emaan_ @Zunaira-Aqeel
@Shanzykhan @NXXXS @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi

 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
"بیوی: "دیکھیں میں بیوٹی پارلر گئی تھی۔
"شوہر نے غور سے بیوی کو دیکھا اور پوچھا، "تو، بند تھا کیا؟
({smilestar)}
———————————

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @*Arshia*
@duaabatool @Armaghankhan @Aaidah @Star24 @NamaL @Untamed-Heart
@BeautyRose @Bird-Of-Paradise @Guriyaa_Ranee @Emaan_ @Zunaira-Aqeel
@Shanzykhan @NXXXS @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi @Untamed_Raaz


 
Top