فائٹر پائلٹ ایم ایم عالم

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
h.jpg

1965
کی جنگ میں پاک فضائیہ نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے شجاعت کی لاتعداد مثالیں قائم کیں۔ پاکستان کے سپوتوں نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے کئی داستانیں رقم کی ہیں۔ ایسا ہی ایک نام ایم ایم عالم کا بھی ہے جن کی بہادری کی دشمن نے بھی تعریف کی۔

ملک پر جب بھی مشکل وقت آیا۔ پاک فضائیہ نے ہمیشہ ملک کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا جو پوری دنیا نے دیکھا۔ پاک فضائیہ نے 1965 کی جنگ کے دوران اپنے محدود وسائل کے ساتھ اپنے سے تین گنا زیادہ اسلحہ اور لڑاکا طیارے رکھنے والے ملک کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔ ان مثالوں میں سے ایک برطانوی ساختہ بھارتی لڑاکا طیارہ بھی ہے جسے پاک فضائیہ کے جاں باز کیپٹن نے اترنے پر مجبور کر دیا۔ پاک فضائیہ نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے سو سے زائد بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے تھے۔ لیکن طیارے کو مار گرانے سے بھی بڑا کام دشمن کے طیارے کو کپٹن سمیت اتار لینا اس سے بھی بڑی کامیابی ہے۔ جو اب کراچی کے پی ایف میوزیم میں ائیر ٹرافی کے طور پر رکھا گیا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہین دشمن پرعقاب بن پر لپکے۔ پاکستان کے پہلے فائٹر پائلٹ ایم ایم عالم نے اس جنگ میں بہادری کی ایک لازوال تاریخ رقم کی۔ جنگ میں تیزی آچکی تھی اور 7 ستمبر 1965 کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا ہی دن تھا۔ دشمن جدید اسلحہ سے لیس طیاروں کے ساتھ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو چکا تھا۔ ایم ایم عالم نے جدید اسلحہ سے لیس پانچ ہاکر طیاروں کو صرف پچپن سیکنڈز میں زمین بوس کر کے اپنی بہادری کی دھاک بٹھا دی۔ جنگ میں نو طیارے آپ کا نشانہ بنے۔ حکومت پاکستان نے آپ کی بہادری کا اعتراف کرتے ہوئے ستارہ جرات سے نوازا۔ بھارتی شہر کولکتہ میں پیدا ہونے والے ایئر کموڈور ایم ایم عالم 18 مارچ 2013 کو کراچی میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
View attachment 86231

hmmmm informative
 
  • Like
Reactions: JUST LIKE ROZE
Top