فریبِ محبت ...... عبد الحمید عدمؔ - نقشِ دوام

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,305
7,303
513
فریبِ محبت

خبر نہ تھی کہ محبت بھی ایک دھوکا ہے
یہ جانفروز حقیقت بھی ایک دھوکا ہے
مگر یہ کر دیا ثابت ترے تغافل نے
مجھے فریب دیا تھا مرے تجاہل نے
بس ایک آس تھی جینے کی وہ بھی ٹوٹ گئی
وفات پا گیا دل، نبضِ عشق چھوٹ گئی

عبد الحمید عدمؔ - نقشِ دوام


Red-Rose-Wallpaper (4).jpg
 
  • Like
Reactions: ROHAAN
Top