لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئ,
😉میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا "پہلا یا دوسرا؟

عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی،
🙈.میرا نہیں ہے" پھوپھو ہوں میں اس کی"​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😁
آخر ضرورت کیا ہے دوسروں کے معاملات میں بولنے کی
 
Top