موصل کا معرکہ

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو آزاد کروانے کے ليے آپريشن کا آغاز۔ اپنے ملک کو داعش کے مظالم سے آزاد کروانے کی کاوشوں ميں ہم اپنے عراقی شراکت داروں کی بھرپور حمايت کرتے ہيں۔





http://www.urduvoa.com/a/mosul-iraq-operation/3555804.html


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

موصل ميں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کاروائ عراقی قيادت کے زير نگرانی ہو رہی ہے اور اس کا مقصد عراق کے عام شہريوں کو ان مجرموں کے چنگل سے آزاد کروانا ہے جو خوف اور دہشت کی مہم کے ذريعے عام لوگوں پر اپنی مرضی اور دقيانوسی سوچ مسلط کرنے کی خواہش رکھتے ہيں۔

اپنے ملک کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کروانے کے ليے مختلف مذہبی اورنسلی پس منظر کے لوگ عراقی افواج کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوۓ ہيں۔

بعض راۓ دہندگان کی جانب سے

يہ سوچ اور راۓ کہ اس قسم کی کاوش کسی بھی طور عراق کے لوگوں يا امت مسلمہ کے ليے کوئ اچھی خبر نہيں ہے يقینی طور پر حيران کن ہے۔ کيا ٹی ٹی پی کے ان دہشت گردوں کے خلاف کوئ کاروائ نہيں کی جانی چاہیے جنھوں نے پشاور کے سکول ميں 150 سے زائد بچوں کو بے دردی سے قتل کر ديا تھا ؟ اور وہ بھی اس منطق کے تحت کہ اس قسم کی کاروائ سے مسلم امہ کے اتحاد کو ٹھيس پہنچے گی؟

ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس آپريشن کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان خدشات کا شکار کيوں ہيں کيونکہ عراقی شہری اور فوجی تو اپنے ہم وطنوں کو ان مجرموں اور دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کے ليے بڑی بہادری کے ساتھ اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈال رہے ہيں جو دھڑلے کے ساتھ دہشت اور افراتفری کو حکمت عملی کے طور پر استعمال کر کے اپنی سوچ عوام پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔

اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں رہنا چاہيے۔ عراقی سيکورٹی فورسز، فوج، اور ديگر قانون نافذ کرنے والے ادارے نا تو ہماری منشا پر کام کر رہے ہيں اور نا ہی امريکی مفادات کے تحفظ کے ليے اپنی زندگياں داؤ پر لگا رہے ہيں۔ دنيا کے کسی بھی اور ملک کی پوليس اور فوج کی طرح عراق ميں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں ميں کام کرنے والے افراد کی يہ ذمہ داری بھی ہے اور انھوں نے اس بات کا حلف بھی اٹھا رکھا ہے کہ اپنے ملک کی حفاظت کريں اور عام شہريوں کی زندگيوں کی حفاظت کو يقینی بنائيں۔

اہم سرکردہ اسلامی ممالک سميت دنيا کے بے شمار ممالک کے ساتھ ساتھ امريکی حکومت نے بھی عراق کی حکومت کو مالی امداد اور وسائل فراہم کيے ہيں تا کہ وہ ملک کے قوانين اور آئين کے عين مطابق اپنے فرائض سرانجام دے سکيں۔

امريکہ، عراقی فوجيوں کے ليے جاری معرکے ميں کاميابی کی خواہش رکھتا ہے۔ اتحادی افواج کا حصہ ہونے کے ناطے ہم موصل سميت ديگر عراقی شہروں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی عراقی کاوشوں کی مکمل حمايت کرتے ہيں۔ عراقی حکومت کی درخواست پر ہم اس اہم مشن کی تکميل کے ضمن ميں تربيت، تجاويز اور ہر قسم کی معاونت فراہم کرتے رہيں گے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



موصل آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز..


ايک تہائ شہر اب عراقی فوجيوں کے قبضے ميں۔


پانچ ہزار سے زائد عراقی فوجی شہر کی جانب گامزن








https://urdu.alarabiya.net/ur/middle-east/2016/12/29/-موصل-آپریشن-کے-دوسرے-مرحلے-کا-آغاز-داعشیوں-کی-لاشیں-سڑکوں-پر-.html




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Kitna ajeeb lagta hai na
Virus bhi khud eejaad kiya
Antivirus bhi khud hi eejaad kar rahe hain
aur hum sab Taaliyaa'N baja rahe hain
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
Kitna ajeeb lagta hai na
Virus bhi khud eejaad kiya
Antivirus bhi khud hi eejaad kar rahe hain
aur hum sab Taaliyaa'N baja rahe hain



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ ہمارے خلاف اس قسم کا نا قابل فہم الزام لگايا گيا ہے۔ فورم پر کچھ راۓ دہندگان کی تمام تر بحث کی بنياد يہی بے سروپا سوچ ہے کہ خطے ميں داعش کا وجود کسی بھی طور ہمارے ليے سودمند ہے۔


اس بات کا حقيقت سے دور کا بھی واسطہ نہيں ہے۔


ستم ظريفی ديکھيں کہ ايک جانب جب ہم پر يہ الزام لگايا جاتا ہے کہ ہم اس دہشت گرد تنطيم کی صلاحيت ميں اضافے کے ليے ذمہ دار ہيں، تو اسی وقت خطے ميں ہمارے اسٹريجک اتحاديوں کو فراہم کردہ وسائل اور اينٹيلی جنس کے سبب ان دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو نيست ونابود کرنے ميں کليدی مدد مل رہی ہے۔


تازہ خبروں کے مطابق عراق کے شہر موصل ميں عراقی افواج کے ہاتھوں عالمی اتحاد کی مدد سے داعش کو زبردست شکست کا سامنا ہے۔



عراقی حکومت کی داعش کے خلاف موصل ميں جاری کاميابی ان دہشت گردوں کے خلاف ہمارے مصمم ارادوں کی عکاسی کرتی ہے جو نا صرف يہ کہ ہمارے مفادات کے ليے خطرہ ہيں بلکہ خطے کے عام شہريوں کے ليے بھی وبال جان ہيں۔


اور پھر يہ بھی واضح کر ديں کہ اگر آپ کے دعوے کے مطابق داعش کو کسی بھی حوالے سے امريکی حمايت حاصل ہے تو پھر انھيں چھپ کر وار کرنے کی حکمت عملی کيوں اپنانا پڑی؟


ہم خطے ميں آئ ايس کی دہشت گردی سے زير عتاب آنے والے فريقين کی مدد کے ساتھ ساتھ وسائل کی فراہمی يقینی بنا رہے ہيں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
American afwaj ke zimmedaar is baat ki tasdeeq kar chuke hain keh DAAISH ko hum ne IRAAQ main Eejaad kiya lekin yeh hamari ghalti thi jis ko hum khud hi bhugat rahe hain

Wesy hum pakisan ke hawale se baat karain to Alhamdulillah hamary watan e azeez main Daaish ki koi kar rawaai nazar nahi ayi jis main AMERICAN DRONES ki tarah begunaah bacho'n aur khawateen ka qitaal hua ho

hum apni ankhain band nahi rakh sakte USA jo double games khailti hai wo dhaki chupi nahi

aur aap ki ittelaa ke liye arz hai

ab Pakistan ne bhi apni policy change kar di hai aur yeh faisla kia hai keh kisi bhi ittihaad main shirkat nahi karengy
yeh khabar hamary liye khush ayend hai
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
39 ISLAMI MAMALIK KI ITTIHAADI AFWAAJ KI SARBARAHI GENERAL RAHEEL SHAREEF KO DI GAI
ab hum muslim khud hi Americans ke banaye gaye dehshat gardoo'N se nimat lengy
Pakistani afwaaj main itni taqat hai keh wo dushman ka muqaabla kar sake
USA ko ab pakistan ke androoni maamlaat main madakhlat band kar dena chahiye
kisi bhi mulk ko ijazat nahi keh pakistan ke daakhli maamlaat main tang arhaaye
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Afghanistan main Kabul ke pakistani sifaarat khaany ke samne ihtijaaj or torh porh ki koshish bhi INDIAN or AMERICANs ki sheh par kar rahe hain

American himayati afghanistan main pakistan ke khilaaf naary baazi kar rahe hain kiya hum ankhain band kar lain lolzz
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Pakistan Dehshat gardi ke khilaaf jang main ittihaadiyo'N ke sath mil kar jang larh rahe hain
itni saari qurbaaniyaa'N dene ke bawajood aaj bhi pakistan ke khilaaf ihtijaaj aur naary baazi ka matlab kiya hai?
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
USA ki bajaaye CHINA se dosti karne main hi pakistan ka fiada tha .........
AMERICAN PRESIDENT se muslims ki kya tawaqquaat ho sakti hain ??
aap ne obama ka bayan to prh lia hoga jis main muslims ke saath ziatiyon par muzaammt ki hai
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بدقسمتی سے افغانستان کے استحکام کیلئے ہماری پرخلوص کوششوں کو بدنام کیا جارہا ہے، پاکستان دہشت گردی سے بہتر انداز میں نمٹنے کیلئے بارڈر مینجمنٹ کی کوششوں میں مصروف ہے، انہوں نے کہا کہ بھارتی اور افغان خفیہ اداروں کی مشترکہ سرگرمیاں پاکستان کیلئے باعث تشویش ہیں،انہوں نے کہا کہ عدم استحکام کے باعث افغانستان حقانی نیٹ ورک،تحریک طالبان پاکستان،داعش،القاعدہ،جماعت الاحرار سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کی آماجگاہ بن گیا ہے،اس لئے مناسب نہیں کہ افغانستان میں مخدوش صورتحال کیلئے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں شہریوں اور اہلکاروں کی قربانیاں دی ہیں جبکہ ملکی معیشت کو سو ارب ڈالر سے زائد نقصان کا نقصان ہو ا ہے۔انہوں نے کہا کہ کامیاب آپریشن ضرب عضب سے ملکی سیکیورٹی، اقتصادی اور امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی پارلیمنٹرینز اور کمانڈروں نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے دورے کئے اور پاکستان کی انسداد دہشت کوششوں میں کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری سے تعاون کی پالیسی جاری رکھیں گے۔

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کابل ،پاکستانی سفارتخانے کے سامنے شرپسندوں کامظاہرہ ،توڑپھوڑکرنے کی کوشش
افغانستان کے دارلحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں شرپسندوں نے توڑپھوڑ کرنے کی کوشش کی جس پرپاکستان نے افغان حکام سے اپنے سفارتی عملے کوسکیورٹی دینے کامطالبہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کابل میں کچھ شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔شرپسندوں کایہ الزام تھاکہ افغان پارلیمنٹ پرحملے میں مبینہ طورپرپاکستان ملوث ہے ۔



مظاہرہ کرنے والے شرپسندوں نے پاکستانی سفارت خانے میں گھسنے اور عمارت میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق اس مظاہرے کی قیادت افغان خفیہ ایجنسی این ڈی سی کے سابق سربراہ امراللہ نے کی جبکہ مظاہرین نے پاکستان مخالف پلے کارڈزاوربینراٹھارکھے تھے اوراس موقع پرپاکستان کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی ۔ادھرپاکستانی حکام کاکہناہے کہ افغانستان کی موجود ہ صورتحال کاذمہ دارپاکستان نہیں اورپاکستان پرالزام لگانامناسب نہیں ہے ۔پاکستانی حکام کاکہناہے کہ افغانستان کی سرزمین توپاکستان کے خلاف استعمال کی جارہی ہے

 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ










داعش اپنے عبرتناک انجام کے قريب -



نام نہاد خلافت کے فتنے کا اعلان کيا جانے والا شہر داعش کے ہاتھوں سے پھسل رہا ہے




http://www.urduvoa.com/a/mosul-fighting-in-final-stage/3766968.html



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





نام نہاد اسلامک سٹیٹ کا دیوالیہ نکل گیا۔


اپنے کرائے کے قاتلوں کو پیسے دینے میں دہشت گرد گروہ کو شدید مشکلات کا سامنا


http://news.sky.com/story/islamic-state-is-broke-and-struggling-to-pay-its-fighters-10816085


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/


https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

http://s24.postimg.org/sulh4j7f9/USDOTURDU_banner.jpg
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ڈونلڈٹرمپ کے دورے کے کیخلاف برطانوی شہریوں کی آن لائن پٹیشن

لندن: تقریباً 10 لاکھ برطانوی شہریوں نے اُس آن لائن پٹیشن پر دستخط کردیئے ہیں، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دی گئی دورے کی دعوت سے دستبردار ہوجائے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ہفتے برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے دورے کی دعوت دی تھی اور خیال کیا جا رہا ہے کہ امریکی صدر رواں برس برطانیہ کا دورہ کریں گے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آن لائن پٹیشن اُس وقت سامنے آئی جب امریکی صدرنے مہاجرین پر 4 ماہ کے لیے اور شام سے سفر کرنے والے شہریوں سمیت دیگر 66 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کی۔

برطانوی شہریوں نے پٹیشن میں حصہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے اور ملکہ ایلزبتھ دوئم کے ساتھ کھانے کی دعوت سے دستبردار ہو۔

پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی حکومت کے سربراہ کے طور پر برطانیہ میں داخل تو ہونے دیا جاسکتا ہے، مگر انھیں ریاستی دورے کی دعوت نہیں دی جاسکتی کیوں کہ یہ ملکہ برطانیہ کی عظمت کے لیے شرمندگی کا سبب بن سکتا ہے۔

برطانیہ میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کسی بھی غیر ملکی سربراہ کو دورے کی دعوت دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اسے برطانوی ملکہ کی جانب سے دورہ کی دعوت دی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن پٹیشن پر اب تک 9 لاکھ 30 ہزارافراد نے دستخط کردیئے ہیں، کسی بھی آن لائن پٹیشن پر 10 لاکھ دستخط ہونے کے بعد قانون سازوں کو اس پر لازماً غور اور بحث کرنا ہوتا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے پروگرام کو 4 ماہ کے لیے معطل کرنے پر برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو اور حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے ارکان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اُدھر لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کاربن کا کہنا ہے کہ ریاست کو ڈونلڈ ٹرمپ کا سرکاری دورہ فی الحال ملتوی کردینا چاہیئے۔

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
واشنگٹن: ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران ہی مسلمانوں پر تنقید شروع کر دی تھی اورامریکی صدر منتخب ہوتے ہی سات مسلمانوں ممالک کے باشندوں پر پابندی عائد کر دی ۔اب ٹرمپ کا مسلم مخالف رویہ امریکامیں شدت پسندی کا باعث بن رہا ہے،اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی۔
وکٹوریا اسلامک سنٹر کو ہفتے کو رات دو بجے آگ لگائی گئی شدت پسندی کا یہ واقعہ ٹرمپ کے اُس بل کے دستخط کے فوری بعد پیش آیا،فیڈرل انوسٹی گیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Raaz the secret @shzd @hinakhan0
@2987683 @khalidanwar905 @Glass @muhammadusama @Priyanshu @Saaddxb @Murryium @Tahir409 @MuhammadShams @Zara1 @tariqjolta123 @tausif @feysal @suzain @pakstyle @Mohsinzia @payet @Belahadi @Manahi007 @BeautyRose
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








" ہم بیشتر علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا چکے ہیں" عراقی فوج کے ایک ترجمان





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
داعش کی تخلیق، سابق امریکی نیوی اہلکار
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/315317

سابق امریکی نیوی اہلکار Vincent Emanuele نے انکشاف کیا کہ میں نے داعش کو بنانے میں مدد کی ۔ عراق وار کے دوران امریکی فوجی اہلکار جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہے تھے


واشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں دہشت کی علامت انتہا پسند تنظیم داعش کا قیام پوری دنیا کے لیے ایک معمہ رہا ہے۔ اب ایک سابق امریکی میرین اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کو بنانے میں امریکی افواج ملوث ہیں۔ دو دفعہ عراق میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے ونسنٹ نے اپنے حالیہ مضموں میں انکشاف کیا ہے کہ وہ جب دوسری مرتبہ عراق میں تعینات ہوئے تو انہوں نے امریکی فوج کو وہی کچھ کرتے دیکھا جو آج داعش کر رہی ہے۔



ونسنٹ کے مطابق امریکی افواج معصوم عوام کو تشدد کا نشانہ بنا رہے تھے اور بلا وجہ قتل کر دیتے تھے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ امریکی افواج عراق میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہی تھیں جس کا خامیازہ اب پوری دنیا بھگت رہی ہے۔


@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0
@2987683 @khalidanwar905 @Glass @muhammadusama @Priyanshu @Saaddxb @Murryium @Tahir409 @MuhammadShams @Zara1 @tariqjolta123 @tausif @feysal @suzain @pakstyle @Mohsinzia @payet @Belahadi @Manahi007 @BeautyRose
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


يہ دعوی کرنا کہ ہم دنيا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم کو اسلحہ يا کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کر رہے ہيں جبکہ ہماری جانب سے اس تنظيم کی پناہگاہوں پر روزانہ فضائ حملے بھی کيے جا رہے ہيں، ناقابل فہم ہے۔


اس ضمن ميں چند حقائق پيش ہیں۔


اگست 2014 ميں آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں پر امريکی فضائ حملوں کی مہم کا آغاز کيا گيا۔ ان کاوشوں ميں اب تک امريکی محکمہ دفاع قريب 7۔2 بلين ڈالرز خرچ کر چکی ہے جو يوميہ نو ملين ڈالرز کے قريب بنتا ہے۔ علاوہ ازيں سال 2015 ميں يہ تخمينہ روزانہ قريب 14 ملين ڈالرز تک پہنچ گيا۔


ان کاوشوں کے نتيجے ميں، قريب نو ماہ کے دوران 6200 مقامات کو نشانہ بنايا گيا۔ کل اخراجات کا دو تہائ يعنی 8۔1 بلين ڈالرز امريکہ فضائيہ کی جانب سے کيا گيا جو يوميہ قريب پانچ ملين ڈالرز آئ ايس آئ ايس کو غير فعال کرنے کے ليے خرچ کر رہی ہے۔


امريکی فضائ حملوں کے نتيجے ميں جولائ 2015 تک قريب 15 ہزار آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصديق کر دی گئ اور اب تک يہ تعداد قريب بيس ہزار کے قريب پہنچ چکی ہے۔


امريکہ کی جانب سے مسلسل فضائ حملے آئ ايس آئ ايس پر دباؤ بڑھانے کا سبب بن رہے ہيں جس کا نتيجہ يہ ہے کہ يہ گروہ اب اپنے روابط، نقل وحرکت اور مختلف علاقوں پر اپنی گرفت کو برقرار رکھنے کے ليے اتنا آزاد نہيں ہے جتنا کہ پہلے تھا


يہ ايک انتہائ لغو دعوی ہے کہ ہم ايک ايسی تنظيم کو کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کريں گے جس نے اپنے پورے نظريے کو امريکہ کے خلاف نفرت پھيلانے کی بنياد پر تشکيل ديا ہے۔ ايک ايسے گروہ کو مستحکم کرنے کے ليے ہم کيوں کاوشيں کريں گے جو اس وعدے اور سوچ کے ساتھ ايک پوری فوج کی تشکيل، تربيت اور بھرتی کے کام ميں لگا ہوا ہے کہ نا صرف خطے ميں بلکہ پوری دنيا ميں ہماری سيکورٹی کو ٹارگٹ کيا جاۓ گا۔


ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح کر دوں کہ امريکی حکومت نے آئ ايس آئ ايس کو دہشت گرد تنظيم قرار دے ديا ہے۔ يہ اعلان مئ 14 2014 کو کيا گيا۔ اس کی تفصيل آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اس بات کی تصدیق کیلئے تو ونسنٹ سے پوچھ گچھ کرنی پڑےگی
امریکہ ایسے لوگوں کو پکڑ کر پوچھ گچھ کر کے ایشو بنانے سے تو رہے
 
Top