گزشتہ رات ہمارے گھر کے پچھلے حصے میں لگی موٹر خراب ھو گئی
ابا جان نے ٹارچ لی اور مجھےلیکر موٹر کی طرف روانہ ھو گئے
انہوں نے ٹارچ مجھے تھمائی اور خود موٹر کا بولٹ کھولنے میں مصروف
ھو گئے۔ خاصی دیر ھو گئی لیکن بولٹ تھا کہ کُھلنے کا نام ہی نہیں لے رہا
تھا۔ ابا جان کا پارہ ساتویں آسمان کو چھونے لگا۔
پھر اُنہوں نے ٹارچ مجھ سے لے لی اور کہا کہ تم کوشش کرو، میں نے
کوشش کی تو بولٹ فوراؐ کھل گیا۔
"ابا جان مجھ پر برس پڑے، کہنے لگے "اب پتا چلا ٹارچ کیسے پکڑتے ہیں؟؟؟

------------------------------------------------------------
@ujalaa @Fantasy @Layla @Untamed-Heart @shehr-e-tanhayi @Meaow