پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ ون ڈے کھیلنے وا&#1

  • Work-from-home

mohtarum

Newbie
Mar 31, 2007
334
126
0
48
پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ ون ڈے کھیلنے وا

پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ ون ڈے کھیلنے والا ملک بن گیا



پاکستان نے بھارت کے سب سے زیادہ 672 ایک روزہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے 'پاکستانی ٹیم نے یہ ریکارڈ زمبابوے کے خلاف فیصل آباد میں کھیلے جانے والے چوتھے ون ڈے میں قائم کیا۔یہ پاکستان کا 673واں ایک روزہ میچ تھا ۔اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی ٹیم کے پاس تھا جواس نے 672 ون ڈے کھیل کرحاصل کیا تھا۔



پاکستان نے ا ب تک کھیلے گئے 672 ون ڈے میچوں میں سے 359 میچوں میں کامیابی حاصل کی ۔292 میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرناپڑاجبکہ 6 میچ ٹائی اور 15بے نتیجہ رہے۔اس طرح ون ڈے کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کا تناسب 55فیصد رہا۔
 
  • Like
Reactions: Don

NonStopLeo

Newbie
Feb 2, 2008
355
82
0
Congrates to whole team of Pakistan, Specially to Captain Shoaib Malik k jis ki supervision mein inhon ne yeh record match jeet ker banaya hai
 
Top