History پاکستان کے بارے میں کچھ معلومات

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
پاکستان کا نام جنوری 1933میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا ۔ ​

پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا ۔

پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بنا تھا ۔

پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1947 کو جاری ہوا تھا ۔

پاکستان کا پہلا ڈاکٹکٹ 9جولائی 1948کو جاری ہوا تھا ۔

اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں کیا تھا ۔ ​

پاکستان کا پہلا ٹیوی سٹیشن 24 نومبر1964 کو قائم ہوا ۔

پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا ۔

پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ۔ ​

پاکستان کا جھنڈا قائد اعظم نے ڈیزائن کیا۔ ​

پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ​

یہان طاروں موسمونکا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حدت 55ڈگری تک جاتی ہے تو


سردی کی شدت ّ22 تک ہو جاتی ہے ۔ ​

ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمککی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر

تک پھیلی ہوئ ہے۔ اور یہ نمک بھیخالص ترین نمک ہے۔ کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بر
مین جانی پہچانی جاتی ہے ۔ ​

جدید ترین جائزے کےمطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میںکوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں ۔ ​

ہمری سرزمین سے چونے کا پتھرجو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔سب سے زیادہ نکلتا ہے
۔اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہی ۔ ​

ہمارے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں
جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں ۔ ​

سندھی ڈولفن مچھلی صرف سندھ مین پائی جاتی ہے ۔ ​

مارکو پولو نامی بھیڑ صرف شمالی علاقوں مین ملتی ہے ۔ ​

انتہائی خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے ۔ ​

سنگ چور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔ ​

دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں ۔ ​

دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔ ​

دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیلہے ۔ ​

دنیا میں کھیلوں کا سامان بنانے میں وطنِ عزیز کے شہر سیالکوٹ کا کوئی ثانی نہی ۔ ​

پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت ہمارے شہروں گوجرانوالہ اور گجراتہے ۔ ​

لکڑی کی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہمارا شہر چنیوٹ مشہور ہے بہت ۔ ​

دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے ۔ ​

ایدھی ایمبولینس سروس دنیا کی انفرادی ایمبولینس سروس ہے جو 600ایمبولینس گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔ ​

دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میںبنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا ۔
 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa
Top