پاکستان کے دشمن، امريکہ کے بھی دشمن ہيں۔

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


"جو لوگ پاکستان کے دشمن ہیں ان کو امریکہ بھی اپنا دشمن تصور کرتا ہے"، ايلس ويلز




ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ليڈر جو سينکڑوں معصوم پاکستانی شہريوں کی ہلاکت کا ذمہ دارتھا آج نا تو زندہ ہے اور نا ہی فعال۔

پاکستان نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی


https://www.urduvoa.com/a/pakistan-mullah-fazalullah-drone/4449301.html


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
lolz they are just drama america is the biggest enemy of pakistan they are jealous from us
http://www.siyasat.pk/dunya-news-live.php

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


امريکہ کی پاليسيوں پر نقطہ چينی کرنے والے راۓ دہندگان تواتر کے ساتھ يہ دليل پيش کرتے رہے ہيں کہ اگر امريکہ خطے ميں قيام امن کا خواہاں ہے تو ان دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سرغناؤں کے خلاف بھی کاروائ کی جانی چاہيے جو پاکستان کے اندر شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔

گزشتہ چند برسوں کے دوران منظر عام پر آنے والے ٹی ٹی پی کے ليڈروں کے ناموں پر ايک نظر ڈاليں اور پھر يہ تحقيق کريں کہ ان کا کيا انجام ہوا اور وہ کون تھا جس نے خطے ميں اپنے اسٹريجک اتحاديوں کے ساتھ وسائل ميں شراکت، معاشی امداد، فوجی سازوسامان کی ترسيل اور تکنيکی معلومات تک رسائ کے ذريعے اس بات کو يقینی بنايا کہ عام پاکستانی شہريوں کو دہشت گردی کے ان عفريتوں سے محفوظ رکھنے کے ليے ہر ممکن اقدام کيا جاۓ؟


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/



 
Top