چاہت کا ارمان

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر...!!!
جو جان کر بھی سب کچھ انجان رہا اکثر ...!!!

یہ پیار محبت کا ہے کھیل خدا جانے کیسا ...!!!
کہ جس نے وفا کی، اس کو نقصان رہا اکثر ...!!!

آتا ہے وہ نیندوں میں، رہتا ہے وہ خوابوں میں ...!!!
ایک یہی تو اس کا مجھ پہ احسان رہا اکثر ...!!!

‫#‏فراز‬
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالی عمریا چین نہیں لینے دیتی

ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
جو جان کر بھی سب کچھ انجان رہا اکثر
Itnay bhaari naam k sath baali umariya...... hazam nahi huwa .
 
Top