کراچی میں کمر باندھے ہوئے سب یار بیٹھے ہیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کراچی میں کمر باندھے ہوئے سب یار بیٹھے ہیں
بیاہے جا چکے اک بار پھر تیار بیٹھے ہیں
۔
جسے دیکھو وہی ہے دوسری بیوی کے چکر میں
غنیمت ہے موحد جو یہاں دو چار بیٹھے ہیں
۔
نہ چھیڑ اے شیخ ہم یوں ہی بھلے چل راہ لگ اپنی
تجھے تو بیویاں سوجی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
۔
نہ کر لیں چار جب تک شیخ جی کیوں دم لینے لگے
وہ دو کرکے بھی کہتے ہیں ہم بے کار بیٹھے ہیں
۔
اے ڈی اظہر

 
Top