کمبخت آنسوؤں سے چھپایا نہ جا سکا

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,572
854
613
وہ اب بھی دل دکھا دیتا ہے میرا
وہ میرا دوست ہے دشمن نہیں ہے
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,572
854
613
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا
غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
 
Top