کچھ پیاری باتیں

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
ایسے شخص پر ظلم کرنے سے محتاط رہنا، جس کا اللہ کے سوا کوئی نہ ہو۔
لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کی عنایت ہے۔
- اپنے دوست کو نصیحت کرتے رہو چاہے اسے اچھا لگے یا برا۔

انسان کی ایک ایک سانس موت کی طرف اس کا ایک قدم ہے۔
 
Top