کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟
کچھ دن میں عید آنے والی ہے۔ عید کی تیاریاں ساتھ ساتھ چل رہی ہوں گی۔ کپڑے جوتے مہندی چوڑی غرضیکہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق سب اس خوشی کو منانے کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے۔ آج دل نجانے کیوں کچھ زیادہ ہی حساس ہو رہا ہے۔ ایک عرصے بعد ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ اور وہ کمی ہے
عید کارڈ کی۔ کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکرا ہی تو ہوتا تھا لیکن اپنے اندر کتنا پیار و محبت سمیٹے ہوتا تھا۔ ہر لفظ پر یہی گمان ہوتا تھا کہ واقعی کارڈ لکھنے والے کی عید ہمارے بغیر ادھوری ہے۔ گزرے کچھ سالوں میں ریت ہی بدل گئی۔ پہلے لسٹ بنا کر اس حساب سے عید کارڈ خریدے جاتے تھے۔ اس کے بعد اس بات کا خیال رکھا جاتا تھا کہ بھیجنے میں تا خیر نہ ہو ورنہ عید کے بعد ملیں گے۔ طرح طرح کے شعروں سے عید کارڈ کو سجایا جاتا تھا۔ سال بھر میں چاہے خط و کتابت ہو یا نہ ہو لیکن عید کارڈ بھیجنا فرض سمجھا جاتا تھا۔ ہمارے ابو اپنے ساتھ ساتھ ہم پر بھی یہ ذمہ داری ڈال دیتے تھے۔ ہمارا پسندیدہ شعر زیادہ تر یہ ہوا کرتا تھا

لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی

جب سے ٹیکنا لوجی پروان چڑھی ہے اس نے ہماری رسومات ہی چھین لی ہیں۔ایک وقت تھا کہ چٹھی لکھنا اور اپنی خیر خیریت سے آگاہ کرنا دوسروں کی خیریت دریافت کرنا بہت ضروری سمجھا جاتا تھا لیکن پھر موبائل نے آکر یہ سلسلہ ختم ہی کر دیا

تسی چٹھیاں پانیاں بھل گئے جدوں دا ٹیلی فون لگیا

اور پھر آہستہ آہستہ کر کے یہی ستم عید کارڈز کے ساتھ بلکہ عید کارڈ وصول کرنے والوں کے ساتھ بھی ہوا۔ عید مبارک دینے کا انداز ہی بدل گیا۔ بس موبائل پکڑا اور ٹیکسٹ کر دیا۔ بہت ہوا تو کارڈ کی فوٹو بھیج دی۔ اور تو اور کئی بار تو مختلف رشتہ داروں بہن بھائیوں کزنز وغیرہ کی طرف سے ایک جیسے کارڈ آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

اپنے ساتھ ایک عدد عید کارڈ لانا نہ بھولئیے گا۔ کیونکہ ہم سچ میں عید کارڈز کو بہت مس کر رہے ہیں۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Pakhtun @Adeeha_
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
السلام و علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟
کچھ دن میں عید آنے والی ہے۔ عید کی تیاریاں ساتھ ساتھ چل رہی ہوں گی۔ کپڑے جوتے مہندی چوڑی غرضیکہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق سب اس خوشی کو منانے کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے۔ آج دل نجانے کیوں کچھ زیادہ ہی حساس ہو رہا ہے۔ ایک عرصے بعد ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ اور وہ کمی ہے
عید کارڈ کی۔ کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکرا ہی تو ہوتا تھا لیکن اپنے اندر کتنا پیار و محبت سمیٹے ہوتا تھا۔ ہر لفظ پر یہی گمان ہوتا تھا کہ واقعی کارڈ لکھنے والے کی عید ہمارے بغیر ادھوری ہے۔ گزرے کچھ سالوں میں ریت ہی بدل گئی۔ پہلے لسٹ بنا کر اس حساب سے عید کارڈ خریدے جاتے تھے۔ اس کے بعد اس بات کا خیال رکھا جاتا تھا کہ بھیجنے میں تا خیر نہ ہو ورنہ عید کے بعد ملیں گے۔ طرح طرح کے شعروں سے عید کارڈ کو سجایا جاتا تھا۔ سال بھر میں چاہے خط و کتابت ہو یا نہ ہو لیکن عید کارڈ بھیجنا فرض سمجھا جاتا تھا۔ ہمارے ابو اپنے ساتھ ساتھ ہم پر بھی یہ ذمہ داری ڈال دیتے تھے۔ ہمارا پسندیدہ شعر زیادہ تر یہ ہوا کرتا تھا

لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی

جب سے ٹیکنا لوجی پروان چڑھی ہے اس نے ہماری رسومات ہی چھین لی ہیں۔ایک وقت تھا کہ چٹھی لکھنا اور اپنی خیر خیریت سے آگاہ کرنا دوسروں کی خیریت دریافت کرنا بہت ضروری سمجھا جاتا تھا لیکن پھر موبائل نے آکر یہ سلسلہ ختم ہی کر دیا

تسی چٹھیاں پانیاں بھل گئے جدوں دا ٹیلی فون لگیا

اور پھر آہستہ آہستہ کر کے یہی ستم عید کارڈز کے ساتھ بلکہ عید کارڈ وصول کرنے والوں کے ساتھ بھی ہوا۔ عید مبارک دینے کا انداز ہی بدل گیا۔ بس موبائل پکڑا اور ٹیکسٹ کر دیا۔ بہت ہوا تو کارڈ کی فوٹو بھیج دی۔ اور تو اور کئی بار تو مختلف رشتہ داروں بہن بھائیوں کزنز وغیرہ کی طرف سے ایک جیسے کارڈ آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

اپنے ساتھ ایک عدد عید کارڈ لانا نہ بھولئیے گا۔ کیونکہ ہم سچ میں عید کارڈز کو بہت مس کر رہے ہیں۔
I remember those days... Good ol days!
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
Eid card nahi le k aey..?
Itna bara bara likha hai k hum miss kar rahay hain eid cards ko. Sab le k ayen.
Ab nay is baat par bhi to aetraz kia tha k ab log sirf cards ki picture dekha k Tal dete hain.

Or ab ap khudh hi is system ko promote karna chah rahi hain.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ab nay is baat par bhi to aetraz kia tha k ab log sirf cards ki picture dekha k Tal dete hain.

Or ab ap khudh hi is system ko promote karna chah rahi hain.
Yahan to ab yehi system chaliay ga na.... Asli card walay zamanay ko saalon beet gaey. Ab to pata nahi miltay b hon gay ya nahi. To ap jaldi se card laaiay. Hum intzar kar rahay hain.
 
Pakhtun

KhurramShahzad
TM Star
Mar 30, 2010
2,094
579
1,213
39
Mardan , KP
السلام و علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟
کچھ دن میں عید آنے والی ہے۔ عید کی تیاریاں ساتھ ساتھ چل رہی ہوں گی۔ کپڑے جوتے مہندی چوڑی غرضیکہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق سب اس خوشی کو منانے کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے۔ آج دل نجانے کیوں کچھ زیادہ ہی حساس ہو رہا ہے۔ ایک عرصے بعد ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ اور وہ کمی ہے
عید کارڈ کی۔ کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکرا ہی تو ہوتا تھا لیکن اپنے اندر کتنا پیار و محبت سمیٹے ہوتا تھا۔ ہر لفظ پر یہی گمان ہوتا تھا کہ واقعی کارڈ لکھنے والے کی عید ہمارے بغیر ادھوری ہے۔ گزرے کچھ سالوں میں ریت ہی بدل گئی۔ پہلے لسٹ بنا کر اس حساب سے عید کارڈ خریدے جاتے تھے۔ اس کے بعد اس بات کا خیال رکھا جاتا تھا کہ بھیجنے میں تا خیر نہ ہو ورنہ عید کے بعد ملیں گے۔ طرح طرح کے شعروں سے عید کارڈ کو سجایا جاتا تھا۔ سال بھر میں چاہے خط و کتابت ہو یا نہ ہو لیکن عید کارڈ بھیجنا فرض سمجھا جاتا تھا۔ ہمارے ابو اپنے ساتھ ساتھ ہم پر بھی یہ ذمہ داری ڈال دیتے تھے۔ ہمارا پسندیدہ شعر زیادہ تر یہ ہوا کرتا تھا

لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی

جب سے ٹیکنا لوجی پروان چڑھی ہے اس نے ہماری رسومات ہی چھین لی ہیں۔ایک وقت تھا کہ چٹھی لکھنا اور اپنی خیر خیریت سے آگاہ کرنا دوسروں کی خیریت دریافت کرنا بہت ضروری سمجھا جاتا تھا لیکن پھر موبائل نے آکر یہ سلسلہ ختم ہی کر دیا

تسی چٹھیاں پانیاں بھل گئے جدوں دا ٹیلی فون لگیا

اور پھر آہستہ آہستہ کر کے یہی ستم عید کارڈز کے ساتھ بلکہ عید کارڈ وصول کرنے والوں کے ساتھ بھی ہوا۔ عید مبارک دینے کا انداز ہی بدل گیا۔ بس موبائل پکڑا اور ٹیکسٹ کر دیا۔ بہت ہوا تو کارڈ کی فوٹو بھیج دی۔ اور تو اور کئی بار تو مختلف رشتہ داروں بہن بھائیوں کزنز وغیرہ کی طرف سے ایک جیسے کارڈ آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

اپنے ساتھ ایک عدد عید کارڈ لانا نہ بھولئیے گا۔ کیونکہ ہم سچ میں عید کارڈز کو بہت مس کر رہے ہیں۔
Ji ji hum shareek hain... Eidi b daigny.. khali card sey kya hota hy
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ji ji hum shareek hain... Eidi b daigny.. khali card sey kya hota hy
To abhi detay na.. Ab kiya phir se intzar karen

Sath mein eid ka sher b
Lakin aisa sher na ho k

Eid ayi hai zamanay mein
Shehr e tanhayi gir gayi ghusl khanay mein
 
  • Like
Reactions: Pakhtun

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
السلام و علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟
کچھ دن میں عید آنے والی ہے۔ عید کی تیاریاں ساتھ ساتھ چل رہی ہوں گی۔ کپڑے جوتے مہندی چوڑی غرضیکہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق سب اس خوشی کو منانے کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے۔ آج دل نجانے کیوں کچھ زیادہ ہی حساس ہو رہا ہے۔ ایک عرصے بعد ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ اور وہ کمی ہے
عید کارڈ کی۔ کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکرا ہی تو ہوتا تھا لیکن اپنے اندر کتنا پیار و محبت سمیٹے ہوتا تھا۔ ہر لفظ پر یہی گمان ہوتا تھا کہ واقعی کارڈ لکھنے والے کی عید ہمارے بغیر ادھوری ہے۔ گزرے کچھ سالوں میں ریت ہی بدل گئی۔ پہلے لسٹ بنا کر اس حساب سے عید کارڈ خریدے جاتے تھے۔ اس کے بعد اس بات کا خیال رکھا جاتا تھا کہ بھیجنے میں تا خیر نہ ہو ورنہ عید کے بعد ملیں گے۔ طرح طرح کے شعروں سے عید کارڈ کو سجایا جاتا تھا۔ سال بھر میں چاہے خط و کتابت ہو یا نہ ہو لیکن عید کارڈ بھیجنا فرض سمجھا جاتا تھا۔ ہمارے ابو اپنے ساتھ ساتھ ہم پر بھی یہ ذمہ داری ڈال دیتے تھے۔ ہمارا پسندیدہ شعر زیادہ تر یہ ہوا کرتا تھا

لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی

جب سے ٹیکنا لوجی پروان چڑھی ہے اس نے ہماری رسومات ہی چھین لی ہیں۔ایک وقت تھا کہ چٹھی لکھنا اور اپنی خیر خیریت سے آگاہ کرنا دوسروں کی خیریت دریافت کرنا بہت ضروری سمجھا جاتا تھا لیکن پھر موبائل نے آکر یہ سلسلہ ختم ہی کر دیا

تسی چٹھیاں پانیاں بھل گئے جدوں دا ٹیلی فون لگیا

اور پھر آہستہ آہستہ کر کے یہی ستم عید کارڈز کے ساتھ بلکہ عید کارڈ وصول کرنے والوں کے ساتھ بھی ہوا۔ عید مبارک دینے کا انداز ہی بدل گیا۔ بس موبائل پکڑا اور ٹیکسٹ کر دیا۔ بہت ہوا تو کارڈ کی فوٹو بھیج دی۔ اور تو اور کئی بار تو مختلف رشتہ داروں بہن بھائیوں کزنز وغیرہ کی طرف سے ایک جیسے کارڈ آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

اپنے ساتھ ایک عدد عید کارڈ لانا نہ بھولئیے گا۔ کیونکہ ہم سچ میں عید کارڈز کو بہت مس کر رہے ہیں۔
Aik Eid card lenay k liye itni lmbi chori baat ki seedha kehti k card chaye ap ko
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aik Eid card lenay k liye itni lmbi chori baat ki seedha kehti k card chaye ap ko
Jaisa k hum ne likha k card to bas kaghaz ka tukra hota hai. Asal cheez to us se jura khaloos hota hai.
Apka card kahan hai... Layi nahi hain?
 
  • Like
Reactions: minaahil

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ooh sis kia yad karwa dia :bigtears waqi tab bhut maza ata ta..
Don't be sad dear....{(heart)} mien ap k ly bana k lati hu apny hatho sy eid card{(friendz)} @shehr-e-tanhayi
Aur acha sa pیyara sa sher b likhiay ga {(giveheart)}

Aap to humari pyari c dulari c siso hain. Kaisay humaray dil ka dard jaan liya (mahawary wala dard)
Eid se pehle mil jaey ga na?
 
  • Like
Reactions: Mahen

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
السلام و علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟
کچھ دن میں عید آنے والی ہے۔ عید کی تیاریاں ساتھ ساتھ چل رہی ہوں گی۔ کپڑے جوتے مہندی چوڑی غرضیکہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق سب اس خوشی کو منانے کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے۔ آج دل نجانے کیوں کچھ زیادہ ہی حساس ہو رہا ہے۔ ایک عرصے بعد ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ اور وہ کمی ہے
عید کارڈ کی۔ کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکرا ہی تو ہوتا تھا لیکن اپنے اندر کتنا پیار و محبت سمیٹے ہوتا تھا۔ ہر لفظ پر یہی گمان ہوتا تھا کہ واقعی کارڈ لکھنے والے کی عید ہمارے بغیر ادھوری ہے۔ گزرے کچھ سالوں میں ریت ہی بدل گئی۔ پہلے لسٹ بنا کر اس حساب سے عید کارڈ خریدے جاتے تھے۔ اس کے بعد اس بات کا خیال رکھا جاتا تھا کہ بھیجنے میں تا خیر نہ ہو ورنہ عید کے بعد ملیں گے۔ طرح طرح کے شعروں سے عید کارڈ کو سجایا جاتا تھا۔ سال بھر میں چاہے خط و کتابت ہو یا نہ ہو لیکن عید کارڈ بھیجنا فرض سمجھا جاتا تھا۔ ہمارے ابو اپنے ساتھ ساتھ ہم پر بھی یہ ذمہ داری ڈال دیتے تھے۔ ہمارا پسندیدہ شعر زیادہ تر یہ ہوا کرتا تھا

لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی

جب سے ٹیکنا لوجی پروان چڑھی ہے اس نے ہماری رسومات ہی چھین لی ہیں۔ایک وقت تھا کہ چٹھی لکھنا اور اپنی خیر خیریت سے آگاہ کرنا دوسروں کی خیریت دریافت کرنا بہت ضروری سمجھا جاتا تھا لیکن پھر موبائل نے آکر یہ سلسلہ ختم ہی کر دیا

تسی چٹھیاں پانیاں بھل گئے جدوں دا ٹیلی فون لگیا

اور پھر آہستہ آہستہ کر کے یہی ستم عید کارڈز کے ساتھ بلکہ عید کارڈ وصول کرنے والوں کے ساتھ بھی ہوا۔ عید مبارک دینے کا انداز ہی بدل گیا۔ بس موبائل پکڑا اور ٹیکسٹ کر دیا۔ بہت ہوا تو کارڈ کی فوٹو بھیج دی۔ اور تو اور کئی بار تو مختلف رشتہ داروں بہن بھائیوں کزنز وغیرہ کی طرف سے ایک جیسے کارڈ آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

اپنے ساتھ ایک عدد عید کارڈ لانا نہ بھولئیے گا۔ کیونکہ ہم سچ میں عید کارڈز کو بہت مس کر رہے ہیں۔
eid card eid k din hi miley ga..albatta aap hmaari edi tayyaaar rakhainnnnnnnnnnn {(71)}
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

WS...
G Hum Barabar k shareeq hein... or ap k yaad dilane sey bht ziada miss b ker rahe hein un cards wali eids ko.. q k card k sath gift b hote the :((... ye len ik card porey TM k liye... hoga tu ye mere abbu k zamane ka... lekin google per acha laga tu send kerdia...
113480

@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Abid Mahmood @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Adeeha_ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Learn-Fast @Museebat
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

aap kuch bhool rhi hyn...
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
WS...
G Hum Barabar k shareeq hein... or ap k yaad dilane sey bht ziada miss b ker rahe hein un cards wali eids ko.. q k card k sath gift b hote the :((... ye len ik card porey TM k liye... hoga tu ye mere abbu k zamane ka... lekin google per acha laga tu send kerdia...
View attachment 113480

@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Abid Mahmood @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Adeeha_ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Learn-Fast @Museebat
chalain koi nai puraney sey hi kaam chlaa letey{(cry2)}{(71)}
 
  • Like
Reactions: Shiraz-Khan

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
WS...
G Hum Barabar k shareeq hein... or ap k yaad dilane sey bht ziada miss b ker rahe hein un cards wali eids ko.. q k card k sath gift b hote the :((... ye len ik card porey TM k liye... hoga tu ye mere abbu k zamane ka... lekin google per acha laga tu send kerdia...
View attachment 113480

@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Abid Mahmood @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Adeeha_ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Learn-Fast @Museebat
Haha card k upr toh dakho likha kia hai ;))
I'm laughing yaro ko eid mubarak ho =))
 
Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
السلام و علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟
کچھ دن میں عید آنے والی ہے۔ عید کی تیاریاں ساتھ ساتھ چل رہی ہوں گی۔ کپڑے جوتے مہندی چوڑی غرضیکہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق سب اس خوشی کو منانے کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے۔ آج دل نجانے کیوں کچھ زیادہ ہی حساس ہو رہا ہے۔ ایک عرصے بعد ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ اور وہ کمی ہے
عید کارڈ کی۔ کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکرا ہی تو ہوتا تھا لیکن اپنے اندر کتنا پیار و محبت سمیٹے ہوتا تھا۔ ہر لفظ پر یہی گمان ہوتا تھا کہ واقعی کارڈ لکھنے والے کی عید ہمارے بغیر ادھوری ہے۔ گزرے کچھ سالوں میں ریت ہی بدل گئی۔ پہلے لسٹ بنا کر اس حساب سے عید کارڈ خریدے جاتے تھے۔ اس کے بعد اس بات کا خیال رکھا جاتا تھا کہ بھیجنے میں تا خیر نہ ہو ورنہ عید کے بعد ملیں گے۔ طرح طرح کے شعروں سے عید کارڈ کو سجایا جاتا تھا۔ سال بھر میں چاہے خط و کتابت ہو یا نہ ہو لیکن عید کارڈ بھیجنا فرض سمجھا جاتا تھا۔ ہمارے ابو اپنے ساتھ ساتھ ہم پر بھی یہ ذمہ داری ڈال دیتے تھے۔ ہمارا پسندیدہ شعر زیادہ تر یہ ہوا کرتا تھا

لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی

جب سے ٹیکنا لوجی پروان چڑھی ہے اس نے ہماری رسومات ہی چھین لی ہیں۔ایک وقت تھا کہ چٹھی لکھنا اور اپنی خیر خیریت سے آگاہ کرنا دوسروں کی خیریت دریافت کرنا بہت ضروری سمجھا جاتا تھا لیکن پھر موبائل نے آکر یہ سلسلہ ختم ہی کر دیا

تسی چٹھیاں پانیاں بھل گئے جدوں دا ٹیلی فون لگیا

اور پھر آہستہ آہستہ کر کے یہی ستم عید کارڈز کے ساتھ بلکہ عید کارڈ وصول کرنے والوں کے ساتھ بھی ہوا۔ عید مبارک دینے کا انداز ہی بدل گیا۔ بس موبائل پکڑا اور ٹیکسٹ کر دیا۔ بہت ہوا تو کارڈ کی فوٹو بھیج دی۔ اور تو اور کئی بار تو مختلف رشتہ داروں بہن بھائیوں کزنز وغیرہ کی طرف سے ایک جیسے کارڈ آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں؟

اپنے ساتھ ایک عدد عید کارڈ لانا نہ بھولئیے گا۔ کیونکہ ہم سچ میں عید کارڈز کو بہت مس کر رہے ہیں۔

وعلیکم السلام

ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اور اس دکھ کے لمحات میں بڑا کرب محسوس کرتے ہیں
اللہ جنت نصیب کرے بہت ہی خوبصورت اور دلکش تھا
جاذب نظر ہونے کے ساتھ ساتھ کافی رنگین بھی ہوا کرتا تھا
اکثر فرط جذبات سے آنکھیں نم ہو جاتیں
نظریں بار بار دیدار کرتی رہتی تھیں
نظروں سے اوجھل ہونے کا سوچتے ہی دم گھٹنے لگتا تھا
کتنا پیار اور محبت سے بھرپور ہوتا تھا
وہ

عید کارڈ

eid-card.jpg
 
Top