گہری بات

  • Work-from-home

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ہم ھر نئی چیز کو دیکھ کر یہ سمجھ لیتے ھیں
کہ
ہمارے لیۓ یہی سب کُچھ اور ھمیشہ ساتھ رھنے والی ھے
حالانکہ!
آس پاس پڑی کِسی بھی پُرانی چیز کو دیکھ کر سمجھ لینا چاھیۓ
کہ
ھر نئے نے، پُرانا بھی ھونا ھے۔

[IMG]
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
*پاکیزہ رشتوں*
کا تـقـدس تـب ھــی بـرقـرار رکـھا جـا سـکتـا ھـے
جـب انـسـان اپـنـے *مفاد* اور اپــنـی *غــرض* کـو *ذبـح* کـر ڈالـے۔


[IMG]
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
جس راستہ سے بھی گزرو اپنا اچھا اثر چھوڑ کر گزرو
اگر اُس راستہ میں لوگ ہوں تو سلام اور مسکراہٹ
اگر کوئی نہ ہو تو دعا اور اللہ کا ذکر کی عادت رکھو

اِس لئے کہ راستے بھی کل روز قیامت آپ کے
حق میں یا آپ کے خلاف گواہی دینے والے ہیں

113468
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
بارش کا ایک قطرہ "سیپ اور سانپ"
دونوں کے منہ میں گرتا ہے،
سانپ اٌسے زہربنا دیتا ہے
جبکہ سیپ اٌسے موتی.....!!!!!
جس کا جیسا ظرف
اٌس کی ویسی تخلیق
[IMG]
 
Top