Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اب تِری یاد کا مرہم ہے نا آواز کا لمس
ایسی غربت تو پسِ مرگ ہوا کرتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جِن کو مرہم سے آگ لگ جائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لبھدا پھر ھُن گلیاں گلیاں
میرے نال دا اِکّو میں سی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نگاہ و دل کو قرار کیسا، نِشاط و غم میں کمی کہاں کی
وہ جب مِلے ہیں تو اُن سے ہر بار کی ہے اُلفت نئے سرے سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دیوار خستہ حال ہے اور در اُداس ہے
جب سے کوئی گیا ہے مرا گھر اُداس ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بُھول جاتی ہے پچھلی ٹھوکر کو
زندگی دیکھ کر نہیں چلتی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن
اے شہر کے لوگو ! میرا نقصان تو دیکھو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پرانے عارضے سارے امڈ آئے ہیں آنکھوں میں
یہ موسم ہے سرابوں کا، یہ موسم وسوسوں کا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

آنکھوں پہ آج چاند نے افشاں چُنی تو کیا
تارہ سا ایک خواب تو مٹی میں مِل چُکا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رات بھر ٹوٹے ھوئے خواب کے آزار کے ساتھ
کون روتا ھے میری آنکھ کی دیوار کے ساتھ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرے اِحساس نے ساون میں گنوائی ہے نظر
مُجھ کو سُوکھا ہُوا جنگل بھی ہرا لگتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا روئیں
جن کو مجبوریِٔ حالات نے رونے نہ دیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہائے وہ وقت جو جا کر نہیں آیا اب تک
ہائے وہ شام جو ہر شام چلی آتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

موت آٸی نہ ہی فلک سے قیامت اُتری
دل یونہی ترکِ تعلق سے ڈرا کرتا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کِس طرح ہو گا فقیروں کا گُزارا سوچے
اُس سے کہنا کہ وہ اِک بار دوبارہ سوچے
ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو
اور اُس وقت بھی اِک شخص تمہارا سوچے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

سب نہیں ہوتے مجذوب نگاہوں والے
ہر کوئی عشق میں درویش بن نہیں سکتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دل کی تاکید ہے ہر حال میں ہو پاسِ وفا
کیا ستم ہے کہ ستم گر کو ستم گر نہ کہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُجھ سے رسماً بھی نہیں ہاتھ ہلایا جاتا
کوئی جاتا ہے تو بس آنکھ جھپک دیتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا، یہاں اب ہم نہیں رہتے
 
Top