آج کل ک دور میں ضروری ہے کے بچوں کو گیمز کے ساتھ ساتھ ضروری اردو نظمیں بھی سکھائی جاییں
اردو نظمیں ایک اینڈرائڈ ایپلیکیشن ہے جو کے بچوں کے لئے بنائی گیئ ہے .یہ ایپلیکیشن آپ کے بچوں کو دلچسپ انداز میں اردونظمیں فراہم کرتی ہے . بہت ہی اچھے گرافکس اور آڈیو کے ساتھ مفت ڈونلوڈ کریں .شکریہ
Download Kids poems for kids in Urdu language ☜ ابھی ڈونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
مزید معلومات جانیے :
آسان انٹرفیس جسے بچے کسی مشکل کے بغیر استعمال کر سکتے ہیں
مین سکریں درج ذیل نظموں پر مشتمل ہے .
- لکڑی کی کاٹی
- نانی تیری مورنی
- بلبل کا بچا
- ایک بندر نے کھولی دکان
- مچھلی جل کی رانی
در حقیقت یہ ایپلیکیشن بچوں کو اردو نظمیں سکھانے میں اپنی مثال آپ ہے .آج ہی دوونلوڈ کریں اور گھر میں بچوں کو دلچسپ انداز میں اردو نظمیں فراہم کریں .شکریہ