BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
کسی درخت کی حدت میں دن گزارنا ہے
کسی چراغ کی چھاؤں میں رات کرنی ہے
ہے یہ کیسا شہر جس میں مکمل گھر نہیں ملتا
کسی کو چھت نہیں ملتی کسی کو در نہیں ملتا

اٹھا رکھے ہیں اپنے نا مکمل جسم لوگوں نے
کسی کے پاوں غائب ہیں کسی کا سر نہیں ملتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جاؤ کہیں بھی صنم، تمہیں اتنی قسم, ہمیں یاد رکھنا
تیری دنیا سے دور، چلے ہو کے مجبور، ہمیں یاد رکھنا
Rait ban kr meri muthi sy phisal jati hy
ab muhabbat bhi sanbhali nhi jati mujh sy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی درخت کی حدت میں دن گزارنا ہے
کسی چراغ کی چھاؤں میں رات کرنی ہے
Hadd e adab ki bat the hadd e adab me reh gai
Me ny kaha k me chala us ny kaha k jaiye
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
ہے یہ کیسا شہر جس میں مکمل گھر نہیں ملتا
کسی کو چھت نہیں ملتی کسی کو در نہیں ملتا

اٹھا رکھے ہیں اپنے نا مکمل جسم لوگوں نے
کسی کے پاوں غائب ہیں کسی کا سر نہیں ملتا
مجھے نہ سمجھاو محسن اب تو ہو چکی مجھ کو
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے نہ سمجھاو محسن اب تو ہو چکی مجھ کو
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
Kab tk tery faraib ko ik hadsa kahun
Ay ishaq tu ny mera tamasha bana dia
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
مجھے نہ سمجھاو محسن اب تو ہو چکی مجھ کو
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
ﮐﺌﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﺮﮮ ﺩﺭ ﺗﮏ ﮐﺌﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ
ﺑﺲ ﺍﮎ ﮨﻢ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺭ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ اک تم بھی سہی
اب اتنی بات پر کیا زندگی حرام کریں
kab tak kisi k sog me royen gy beth ker
hum khud ko kai bar ye smjha k ro pary
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
دنیا کی اور بات ہے دنیا تو غیر ہے
ہوتی ہے اپنے آپ سے وحشت کبھی کبھی
کبھی یہ ناز کہ وہ میرا ہے فقط میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے خفا تو نہیں
کبھی یہ دعا کہ اُسے ملیں جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ وہ خوش میرے بِنا تو نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دنیا کی اور بات ہے دنیا تو غیر ہے
ہوتی ہے اپنے آپ سے وحشت کبھی کبھی
kbhi kbhar usy dekh lain kahen mil lain
ye kab kaha tha k wo khush badan hamara ho
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں ، فرازؔ کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اُسے تم بھی بھول جاؤ
جلدی سے آ قضا تیری مدد درکار ہے
انسان پھنس گیا ہے خداوں کی بھیڑ میں
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
کبھی یہ ناز کہ وہ میرا ہے فقط میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے خفا تو نہیں
کبھی یہ دعا کہ اُسے ملیں جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ وہ خوش میرے بِنا تو نہیں
نہ کوئی شعر نہ کوئی غزل نہ نام تیرا
قلم کی نوک پر کیسا سکوت طاری ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ کوئی شعر نہ کوئی غزل نہ نام تیرا
قلم کی نوک پر کیسا سکوت طاری ہے
Haye jeety hain hum na marty hain
Kis qayamat k din guzerty hain
 
Status
Not open for further replies.
Top